تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pyxis" کے متعقلہ نتائج

pyxis

پِیاس

پانی پینے کی خواہش، تشنگی

پِیاسی

مچھلی کی ایک قسم

پاکْسی

لومڑی.

پِیاس لَگْنا

خواہش ہونا، چاہت پیدا ہونا

کوس نَہ چَلی بابُل پِیاسی

کام شروع کرتے ہی یا تھوڑا سا کام کرنے کے بعد ہی تھکاوٹ کی شکایت کرنا

لَہُو کی پِیاسی

لہو کا پیاسا (رک) کی تانیث ، جان کی دشمن .

خُون کی پِیاسی

جانی دشمن ، جان کا پیاسا ۔

دَرْشَن کی پِیاسی

دید کی طالب ، دیدار کی مُتنظر .

حِسِ پَسِیس

(نفسیات) وہ کیفیت یا حالت جس میں مسلسل کسی ایک رن٘گ کا کچھ دیر مشاہدہ کرنے کے بعد ہماری آنکھوں میں خود بخود اس کا متضاد یا مقابل کا رن٘گ دکھائی دیتا ہے .

ماں مَر گَئی پِیاسی پُوت کا نام جَمْنا

غریب والدین کی اولاد امیر ہوجائے تو کہتے ہیں.

رُوح کِسی کی پِیاسی تھی

(عور) گھڑا ٹوٹ جائے تو کہتی ہیں.

کوس چَلی نَہ بابا پیاسی

کِسی کی رُوح پِیاسی تھی

جب پانی کا بھرا ہوا گھڑا یا مٹکا خود بخود ٹوٹ جائے تو یہ فقرہ زبان پر لاتے ہیں

رُوح پِیاسی نَظَر آنا

روح کا کسی چیز کی طلب میں بے تاب ہونا

pyxis کے لیے اردو الفاظ

pyxis

pyxis کے اردو معانی

  • ڈبیا
  • درج
  • صندوقچی
  • چھوٹا صندوقچہ یا صندوق جیسا برتن جسے یونانی ڈبیا اور رومی دور میں زیورات یا قدیم اشیائے سنگھار رکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا
  • سنگھار دان

pyxis के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • डिबिया
  • दर्ज
  • संदूकची
  • छोटा सन्दूकचा या संदूक़ जैसा बर्तन जिसे यूनानी डिबिया और रूमी दौर में जे़वरात या क़दीम अश्या-ए-सिंघार रखने के लिए इस्तिमाल किया जाता था
  • सिंघार दान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pyxis)

نام

ای-میل

تبصرہ

pyxis

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone