تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pyramid" کے متعقلہ نتائج

pyramid

حَرَم

pyramidal

مخروطی شکل

pyramid کے لیے اردو الفاظ

pyramid

ˈpɪr.ə.mɪd

pyramid کے اردو معانی

  • ہرم
  • ہرم نما
  • مخروطی
  • ٹھوس عمارت جس کی اساس مُربع اور اطراف مثلثی ہوتی ہیں اور وہ ایک نقطے پر آپس میں مل جاتی ہیں
  • اس شکل کی قدیم عمارتوں میں سے کوئی ایک
  • دنیا کے مختلف حصوں میں ایسی عمارتیں تعمیر ہوئیں جنھیں اکثر مقبروں کے لیے استعمال کیا جاتا تھا، ان میں سب سے زیادہ مشہور اہرام مصر ہیں
  • کوئی چیز جو شکل میں ہرم جیسی ہو
  • مخروطی
  • (جیومیٹری) ایک ٹھوس جس میں کثیر زاویائی اساس اور ایک مشترک راس پر ملتے ہوئے مثلثی پہلو ہوں

pyramid के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • हरम
  • हरम नुमा
  • मख़रूती
  • ठोस इमारत जिस की असास मुरबा और अतराफ़ मुसल्लसी होती हैं और वो एक नुक़्ते पर आपस में मिल जाती हैं
  • इस शक्ल की क़दीम इमारतों में से कोई एक
  • दुनिया के मुख़्तलिफ़ हिस्सों में ऐसी इमारतें तामीर हुईं जिन्हें अक्सर मक़बरों के लिए इस्तिमाल किया जाता था, इन में सब से ज़्यादा मशहूर एहराम मिस्र हैं
  • कोई चीज़ जो शक्ल में हरम जैसी हो
  • मख़रूती
  • (ज्योमैटरी) एक ठोस जिस में कसीर ज़ावयाई असास और एक मुश्तर्क रास पर मिलते हुए मुसल्लसी पहलू हूँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

pyramid

حَرَم

pyramidal

مخروطی شکل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pyramid)

نام

ای-میل

تبصرہ

pyramid

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone