تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"putty" کے متعقلہ نتائج
putty کے لیے اردو الفاظ
putty کے اردو معانی
اسم، فعل
- پوٹین
- ایک قسم کی لُبدی یا سیمنٹ سفیدی کے ساتھ ملا ہوا یا چونے کا ملائم کاربونیٹ اور تلوں کے تیل سے بنا ہوا جسے کھڑکیوں کے چوکھٹوں میں شیشے لگانے کے لیے یا لکڑی کی سطحوں پر شگافوں کو بھرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
- ان مرکبات میں سے کوئی ایک جو اسی طرح کے ہوتے ہیں اور جنھیں گندھے ہوئے آٹے جیسی کثافت میں استعمال کیا جاتا ہے
- ایک نفیس سیمنٹ جو چونے اور پتھر کی باریک بجری کے ساتھ ملا کر تیار کی جاتا ہے
- وہ شخص جسے آسانی کے ساتھ متاثر کی جا سکے
putty के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- पोटीन
- एक किस्म की लुबदी या सीमेंट सफेदी के साथ मिला हुआ या चूने का मुलाइम कार्बोनेट और तलों के तेल से बना हुआ जिसे खिड़कियों के चौखटों में शीशे लगाने के लिए या लक्कड़ी की सतहों पर शिगाफ़ों को भरने के लिए इस्तिमाल किया जाता है
- इन मुरक्कबात में से कोई एक जो इसी तरह के होते हैं और जिन्हें गुँधे हुए आटे जैसी कसाफ़त में इस्तिमाल किया जाता है
- एक नफ़ीस सीमेंट जो चूने और पत्थर की बारीक बजरी के साथ मिला कर तैय्यार की जाता है
- वो शख़्स जिसे आसानी के साथ मुतास्सिर की जा सके
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَٹِّیاں لَگْنا
صائے یا شملے کا سنہری کنارہ ، بارڈر ، کسی کپڑے میں بطور حاشیہ کسی اور کپڑے یا رن٘گ کی دھجیاں سلنا یا ٹن٘کنا.
پَٹِّیاں جَمانا
کنگھی کرکے بالوں کو جمانا، بالوں کو گوند یا تیل کے ذریعہ سے جمانا، پیشانی کے اوپر دونوں طرف کے بال برابر جمانا
پَٹِّیاں جُھکانا
سر کے بال ماتھے کے اوپر مان٘گ کے دونوں طرف ذرا نیچے کو جھکا کر قوس نما بناتے ہوئے چوٹی میں ملانا.
گوند سے پَٹِّیاں جَمانا
عورتوں کا بالوں میں محرابیں بناتے وقت گوند سے چپکانا تاکہ محرابیں بگڑنے نہ پائیں.
مُحَمَّدشاہی پَٹِّیوں کا سَر گُونْدْھنا
(مشاطگی) چوٹی گوندھنے کا ایک طریقہ جس میں سر کے سامنے کے بال چوٹی گوندھنے میں مانگ کے دونوں طرف ماتھے پر ہلال کی شکل میں رکھے جاتے ہیں، چاند بری
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (putty)
putty
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔