تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُتّھی" کے متعقلہ نتائج

پُتّھی

پیاز کی آن٘ڈی

پَتائی

پتّوں کا ڈھیر (خصوصاً نیشکر کے)، درخت سے سوکھ کر گری ہوئی پتیوں کا ڈھیر

پُتائی

سفیدی یا پلستر

پِتائی

(کاشتکاری) گنّے کا سر شاخہ یا اوپر کے پتّے ، اَگولا ۔

پُتْھیا

رک : پتھیاں .

پُتْھیاں

زیر زمین پیدا ہونے والی نبات کی جڑ (مثلاً پیاز ، لہسن ، اروی وغیرہ کی).

پَتھیر

این٘ٹیں پاتھنے کی جگہ، وہ قطعۂ اراضی جہاں کی مٹی لے کر این٘ٹیں تیار کی جائیں

پَتھیرا

کچی این٘ٹیں تھاپنے والا، سان٘چے کے ذریعے این٘ٹیں تیار کرنے والا.

لِپائی پُتائی

پلستر ہونا ، پوتا جانا یا کہگل ہونا ، استرکاری ہونا.

پَتّی

چھوٹا پتّا، کون٘پل، پن٘کھڑی

پَتی

شوہر، خاوند

پِتّی

ددوڑے جو خون کی گرمی سے یکایک جسم پر پڑ جاتے ہیں

پوتھی

کتاب، پستک، چھوٹی کتاب

پاتھی

اُپلا، کنڈا، تھاپی

پَتَئی

وہ گھاس پھون٘س جو تازہ بوئے ہوئے پودوں کو دھوپ کی تیزی سے بچانے کے لیے بچھا دی جائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُتّھی کے معانیدیکھیے

پُتّھی

putthii•पुत्थी

اصل: ہندی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پُتّھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پیاز کی آن٘ڈی

Urdu meaning of putthii

  • Roman
  • Urdu

  • pyaaz kii aanDii

English meaning of putthii

Noun, Feminine

  • onion root

पुत्थी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्याज़ की आन्डी

پُتّھی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُتّھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُتّھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone