تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"put out" کے متعقلہ نتائج

put out

بُجھانا

(put out to)nurse

تیمارداری کے لئے کہیں داخل کرنا

لوٹ پوٹ اُٹھ کَھڑا ہونا

بیمار ہو کر اچھا ہو جانا .

دِھی جَنوائی لے گئے ، بَہواں لے گَئِیں پُوت ، مُنُّو جَنگْلی یُوں کَہے رہے اُوت کے اُوت

بیٹیاں دوسرے گھر چلی جاتی ہیں اور بیٹوں کا دھیان بیوی میں لگ جاتا ہے ، جو چیز اپنی ہوئی اور اپنے کام نہ آئی تو وہ ہوئی نہ ہوئی یکساں ہے .

ٹھالی بَیٹھے اُت پُت سُوجھے

بیکاری میں آدمی کو اِدھر اُدھر کی باتیں سوجھتی ہیں ، بیکاری بری ہے

پَٹّا تَعَلُّق

وہ پٹا جس کا انحصار کسی اور پٹے پر ہو.

پیٹھ ٹُوٹ جانا

کمر ٹوٹ جانا، ہمت ٹوٹنا، پست ہمت ہونا

پِیت تو اَیسی کِیجئے جَیسے رُوئی کَپاس، جِیتے جی تو سن٘گ رَہے موئے پَہ ہووے ساتھ

محبت ایسی ہونی چاہیے جیسے روئی جیتے جی پہنی جاتی ہے اور مرنے پر کفن بنایا جاتا ہے

کھانا پَرایا ہے پیٹ تو پَرایا نَہیں

کھانا پَرایا ہے، تو پیٹ تو پَرایا نَہیں ہے

پیٹ تو سَب کے ساتھ لَگا ہُوا ہَے

ہر ایک کو کھانے کی ضرورت پڑتی ہے.

آپن پیٹ تو کتا بھی بھرتا ہے

انسان کو دنیا میں کچھ کر کے دکھانا چاہیے، ویسے تو کتا بھی پیٹ بھر لیتا ہے

پِیت تو اَیسی کِیجْئے جُوں ہِنْدُو کی جوئے، جِیتے جی تو سن٘گ رہے مَرے پہ سَتی ہوئے

محبت تو ایسی ہونی چاہیے جیسے ہندو کی بیوی کہ جیتے جی ساتھ رہتی ہے اور مرنے پر ستی ہوتی ہے

اَپْنا پیٹ تو کُتّا بھی پالْتا ہے

تن پروری کوئی خوبی نہیں، دوسروں کے کام آنا بڑی بات ہے

ہوں گے پُوت تو پُوجیں گے بُھوت

کچھ نفع ہو تو خدمت بھی کریں ورنہ کیا ضرورت، اپنی غرض کے لیے سب کچھ کرنا پڑتا ہے، اولاد کی امید پر بھوت پریت کی پرستش بھی منظور ہے، اولاد کے واسطے سب جائز اور ناجائز بھگتنا پڑتا ہے

put out کے لیے اردو الفاظ

put out

pʊt

put out کے اردو معانی

  • بجھانا، جیسے آگ کا
  • اُلجھانا یا پریشان کرنا
  • دق کرنا
  • تنگ کرنا یا غصہ دلانا
  • برہم کرنا
  • مشتعل کرنا
  • برانگیختہ کرنا
  • بے آرام کرنا
  • شائع کرنا
  • فروخت کے لیے پیدا کرنا یا تیار کرنا
  • (بیس بال، کرکٹ) آؤٹ کرانا
  • بٹھا دینا

put out के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • बुझाना, जैसे आग का
  • उलझाना या परेशान करना
  • दिक़ करना
  • तंग करना या ग़ुस्सा दिलाना
  • ब्रहम करना
  • मुश्तइल करना
  • बरअंगेख़्ता करना
  • बे आराम करना
  • शाय करना
  • फ़रोख़त के लिए पैदा करना या तैय्यार करना
  • (बीस बाल, क्रिकेट) आउट कराना
  • बिठा देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (put out)

نام

ای-میل

تبصرہ

put out

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone