تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"put forth" کے متعقلہ نتائج

put forth

پودوں کا باہر نکالنا

پوتے پَروتے

پوتا،پر پوتا یا اس کی اولاد ، اولاد کی اولاد .

پوتے پَڑوتے

پوتا،پر پوتا یا اس کی اولاد ، اولاد کی اولاد .

تُو کیوں پیٹ پھاڑتا ہے

تو کیوں نہیں مانتا، تیرا کیا نقصان ہے، تو کیوں ہٹ کرتا ہے

آنکھیں پَھٹی پَڑْتی ہیں

سر یا آن٘کھوں میں شدت کا درد ہے

پِرِت پَنت

راہ محبت ، طریق عشق.

باپ پَنْڈِت، پُوت چِھنَیرا

اچھوں کی نالائق اولاد

پَنْڈِت کی جو زَبان پَر ہے وَہی پوتھی میں

پنڈت سوچ سمجھ کر کہتا ہے

پَنْڈَِت پُوتھِی بانچْتے مُلّا پَڑھے قُرآن لوگ دِکھاوو لاکھ کَرو نا مِلئے بَھگْوان

پوتھیاں یا قرآن پڑھنے یا مذہب کی باتوں کے دکھاوے سے خدا نہیں ملتا

رائی بَھر سَگائی پیٹھا بَھر پرِیت

ذرا سا رشتہ بہت سی محبت سے بہتر ہے

باپ پَنْڈِت، پُوت چِھنرا

put forth کے لیے اردو الفاظ

put forth

put forth کے اردو معانی

  • پودوں کا باہر نکالنا، جیسے کلیاں یا پتے
  • اگانا
  • اشاعت کرنا یا جاری کرنا
  • تجویز کرنا یا پیشکش کرنا
  • چلانا
  • زور لگانا
  • سفر پر روانہ ہونا یا شروع کرنا، بالخصوص سمندر کا

put forth के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • पौदों का बाहर निकालना, जैसे कलियां या पत्ते
  • उगाना
  • इशाअत करना या जारी करना
  • तजवीज़ करना या पेशकश करना
  • चलाना
  • ज़ोर लगाना
  • सफ़र पर रवाना होना या शुरू करना, बिलख़सूस समुंद्र का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (put forth)

نام

ای-میل

تبصرہ

put forth

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone