تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"put" کے متعقلہ نتائج

پُت

جہنم ، خصوصاً وہ دوزخ جہاں کہا جاتا ہے کہ لاولد کو برا بھلا کہا جائے گا ۔

پُٹ

آمیزش، شائبہ، بو باس

put

بِٹھانا

putt

پھینکا جانا

پُوت کے پاؤں پالنے میں پَہْچانے جاتے ہیں

(کسی کی) برائی یا بھلائی شروع ہی میں آثار سے دریافت کر لی جاتی ہے، نیک بختی بدبختی کا حال بچپن یا آغاز ہی میں حرکات و سکنات سے کھل جاتا ہے

پُٹْ پَری

دھتورے کی آمیزش سے تیار کردہ شراب ؛ پیروں پر چن٘پی کرنے کا عمل.

پُوت بَھئے سِیانے ، دُکْھ بَھئے پُرانے

بیٹے جوان ہوں تو سب تکلیفیں جاتی رہتی ہیں کیون٘کہ وہ کمانے کے قابل ہوجاتے پیں .

پُوت سَپُوت تو کیوں سَنْچے

اگر بیٹا اچھا ہے تو اس کے لیے روپیہ جمع کرنے کی ضرورت نہیں اور اگر برا ہے تو بھی ضرورت نہیں

پُوت نَہ بَھٹار پِیچھو ہی ٹائیں ٹائیں

نہ بیٹا نہ خاوند مفت کا رونا ، اس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ جو اس کے ساتھ ہمدردی کرے جس سے اس کا کوئی تعلق نہیں .

پُوت مانگْنے گَئِیں بَھٹار لیتی آئِیں

جوعورتیں فقیروں کے پاس بیٹا مان٘گنے جاتی ہیں ، وہ عموماً بدکاری میں ملوث ہو جاتی ہیں .

پُٹْ پُڑی

رک : کنپٹی.

پُوت کَرے بَھٹار کے آگے آئے

بیٹے کے کرتوتوں کی سزا باپ کو بھگتنی پڑتی ہے .

پُوت زَمْبُورا

جوان بندر .

پُوت راج ، مُحْتاج راج

(گھر میں) بیٹے کی عمل داری میں محتاجی ہوتی ہے ، بیٹوں کی کمائی پر بیٹوں کا محتاج ہونا پڑتا ہے .

پُوت کی ذات کو سو جوکھوں

سارے خطرے مردوں ہی کے لیے ہیں

put کے لیے اردو الفاظ

put

pʊt

put کے اردو معانی

  • رکھنا
  • بٹھانا
  • پیش کرنا
  • ڈالنا
  • لگانا
  • کہنا
  • پیش کرنا
  • حرکت کرنا، کسی چیز یا شخص کا اس طرح کہ وہ حرکت اُسے کسی جگہ کے اندر یا کسی جگہ یا مقام سے باہر لے جائے
  • دھرنا
  • اثر رکھنا یا کسی حالت، کیفیت یا تعلق میں لانا
  • کسی چیز کی برداشت یا تکلیف کا متحمل ہونا
  • فرض منصبی، مقررہ کام یا کسی عمل پر لگانا کسی طریق کار/ راستے یا عمل پر جبراً چلانا یا ہانکنا
  • مشتعل کرنا یا زور دینا
  • کسی دوسری زبان میں منتقل یا ترجمہ کرنا
  • ٹھیک بٹھانا یا ہم آہنگ کرنا (الفاظ کا موسیقی کے ساتھ)
  • ظاہر کرنا یا بیان کرنا
  • تفویض کرنا
  • منسوب کرنا
  • تخمینے کے کسی پیمانہ میں کسی مخصوص جگہ، نقطے یا مقدار پر ٹھیک بٹھانا
  • بازی لگانا یا شرط بدنا
  • اطلاق کرنا، جیسے کسی استعمال یا مقصد پر
  • تجویز کرنا یا پیش کرنا، جواب، غور و خوض یا سوچ بچار کے لیے
  • عائد کرنا، جیسے کسی بار یا مطالبے یا ایسی ہی کسی چیز کا
  • سرمایہ لگانا
  • الزام لگانا (عموماً بعد میں on یا to کے ساتھ)
  • پھینکنا یا ڈالنا، بالخصوص آگے کی طرف ہاتھ کی حرکت کے ساتھ جبکہ اسے کندھے کے قریب تک اُٹھایا جائے

put के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • रखना
  • बिठाना
  • पेश करना
  • डालना
  • लगाना
  • कहना
  • पेश करना
  • हरकत करना, किसी चीज़ या शख़्स का इस तरह कि वो हरकत उसे किसी जगह के अंदर या किसी जगह या मुक़ाम से बाहर ले जाये
  • धरना
  • असर रखना या किसी हालत, कैफ़ीयत या ताल्लुक़ में लाना
  • किसी चीज़ की बर्दाश्त या तकलीफ़ का मुतहम्मिल होना
  • फ़र्ज़ मंसबी, मुक़र्ररा काम या किसी अमल पर लगाना किसी तरीक़ कार/ रास्ते या अमल पर जबरन चलाना या हांकना
  • मुश्तइल करना या ज़ोर देना
  • किसी दूसरी ज़बान में मुंतक़िल या तर्जुमा करना
  • ठीक बिठाना या हम आहंग करना (अलफ़ाज़ का मूसीक़ी के साथ
  • ज़ाहिर करना या बयान करना
  • तफ़वीज़ करना
  • मंसूब करना
  • तुख़मीने के किसी पैमाना में किसी मख़सूस जगह, नुक़्ते या मिक़दार पर ठीक बिठाना
  • बाज़ी लगाना या शर्त बदना
  • इतलाक़ करना, जैसे किसी इस्तिमाल या मक़सद पर
  • तजवीज़ करना या पेश करना, जवाब, ग़ौर-ओ-ख़ौज़ या सोच बिचार के लिए
  • आइद करना, जैसे किसी बार या मुतालिबे या ऐसी ही किसी चीज़ का
  • सरमाया लगाना
  • इल्ज़ाम लगाना (उमूमन बाद में on या to के साथ
  • फेंकना या डालना, बिलख़सूस आगे की तरफ़ हाथ की हरकत के साथ जबकि उसे कंधे के क़रीब तक उठाया जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (put)

نام

ای-میل

تبصرہ

put

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone