تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pushcart" کے متعقلہ نتائج

pushcart

ڈھکیل

پُشْکَری

ہاتھی ، فیل ؛ کن٘ولوں کا جُھنڈ .

پُشْتارا

۱. بوجھا ، گٹھا ، بڑی گٹھڑی ، بڑا بنڈل ، بھاری وزن .

پُشتارہ

پشتوراہ کا مخفف، بوجھ، گٹھا، گٹھری یا وہ بوجھ جو پیٹھ پر اٹھایا جائے یا اٹھایا جاسکے، اتنا بوجھ جسے پیٹھ پر اٹھایا جاسکے

پُشْکَر

نیلا کن٘ول ، کن٘ول ، لاط : Nelumbium speciosum or Nymphara nelumbo ؛ چمچی کا اگلا گہرا حصہ ؛ فن رقص ؛ تالاب ، جھیل ، چشمہ ؛ بدمستی ، خمار ، نشہ ؛ ایک حصہ ؛ لڑائی ، جن٘گ و جدل ؛ اتفاق ، ملاپ ، میل ، جوڑ ؛ پنجرا ، قفس ؛ کرۂ ہوائی ؛ آسمان ، چرخ ؛ تیر ؛ تلوار کا پھل ؛ تلوار کی نیام ؛ نقارہ ، دمامہ ؛ دمامے کا چمڑا ؛ ایک قسم کا سان٘پ ؛ ایک قسم کا بگلا .

پُچْکاری

پچکار، پچکارنے کا عمل

پیش کاری

پیشکار کا منصب یا پیشہ، نیابت، نائب تحصیل داری

پُچْکارا

رک : پُچارا .

پُشْکَر مُول

ایک درخت کی جڑ جس کے پتے کنول کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں یہ درخت کشمیر اور جگناتھ کی طرف پیدا ہوتا ہے پھول زرد رنگ چھوٹا سا اور پھل بڑے گوکھرو کی طرح مگر بے خار ہوتا ہے اس کی جڑ ریشہ دار تلخ و سیاہ رنگ کی ہوتی ہے، دوسرے درجے میں گرم و خشک، قسط کی ایک قسم، پاتال کملنی کی جڑ، (کشمیری) کانا کچھو

پُشْکَر دِیپ

رک : پشکر معنی نمبر ۳ .

پُشْکَر دُوِیپ

رک : پشکر معنی نمبر ۳ .

پُشْکَر میگھ

رک : پشکر معنی نمبر ۲ .

خاک کا پُشْتارا

راکھ کا ڈھیر مراد بے معنی چیز .

گُناہوں کا پُشْتارَہ

گناہوں کی کثرت ، لداوے کا لداوا

پُسْتی کا پُشْتارَہ بَنْنا

بہت زیادہ حماقت کرنا ، بڑا حمایتی ہونا.

pushcart کے لیے اردو الفاظ

pushcart

pushcart کے اردو معانی

اسم

  • ڈھکیل
  • دھکا ٹھیلا
  • ہاتھ گاڑی
  • ہاتھ سے دھکّا دے کر چلانے والی ہلکی سی گاڑی یا ٹھیلا جسے سڑک پر پھیری لگانے والے خوانچہ فروش استعمال کرتے ہیں

pushcart के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ढकेल
  • धक्का ठेला
  • हाथ गाड़ी
  • हाथ से धक्का दे कर चलाने वाली हल्की सी गाड़ी या ठेला जिसे सड़क पर फेरी लगाने वाले ख़वांचाफ़रोश इस्तिमाल करते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pushcart)

نام

ای-میل

تبصرہ

pushcart

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone