تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُرا" کے متعقلہ نتائج

عَدَم وُجُود

ناواقفیت، لا علمی

وُجُود و عَدَم وُجُود

ہونا اور نہ ہونا ؛ ہستی اور نیستی

وُجُود و عَدَم

ہونا نہ ہونا، مراد : زندگی اور موت، فنا و بقا

عَدَم و وُجُود

وجود اور عدم وجود، ہونا نہ ہونا

وُجُود و عَدَم بَرابَر

ہونا نہ ہونا برابر ، ہوا نہوایکساں

عَدَمِ وُجُود یَکْساں ہونا

رک : عدم و وجود برابر ہونا.

عَدَمِ وُجُود بَرابَر ہونا

کسی کے ہونے نہ ہونے کا کوئی فرق نہ پڑنا، بیکار ہونا، نا کارہ ہونا

وُجُود وعَدَم بَرابَر ہونا

ہونا یا نہ ہونا برابر ہونا، کوئی اہمیت یا حیثیت نہ ہونا

عَدَم سے وُجُود میں آنا

وجود میں آنا، پیدا ہونا

عَدَم و وُجُود بَرابَر ہونا

ہونا نہ ہونا یکساں ہونا، نکما ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پُرا کے معانیدیکھیے

پُرا

puraaपुरा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پُرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ناک کے نتھنے ، اندر کی کھال .
  • بستی ، محلہ ، ٹولہ (تراکیب میں جزو دوم کے طور پر مستعمل جیسے : مغل پُرا ، جوگی پُرا).
  • (پارچہ بافی) بِنولے کے اوپر لگا ہوا روئی کا ریشہ (عموماً جمع میں متسعمل).
  • ڈھول کا چمڑا ، کھال ، چمڑا.
  • کمرہ؛ مکانوں کے ستونوں کا جھُرمٹ .
  • ۔ (ھ) مذکر۔ محلہ۔ ٹولہ۔ بستی۔

Urdu meaning of puraa

  • Roman
  • Urdu

  • naak ke nathune, andar kii khaal
  • bastii, muhallaa, Tolaa (taraakiib me.n juzu dom ke taur par mustaamal jaise ha muGal pura, jogii pura)
  • (paarchaabaafii) binaule ke u.upar laga hu.a ravii ka resha (umuuman jamaa me.n matsaamal)
  • Dhol ka cham.Daa, khaal, cham.Daa
  • kamra; makaano.n ke satuuno.n ka jhurmaT
  • ۔ (ha) muzakkar। muhallaa। Tolaa। bastii

English meaning of puraa

Noun, Masculine

  • nostrils

पुरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बस्ती; गाँव; छोटा गाँव।

پُرا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَدَم وُجُود

ناواقفیت، لا علمی

وُجُود و عَدَم وُجُود

ہونا اور نہ ہونا ؛ ہستی اور نیستی

وُجُود و عَدَم

ہونا نہ ہونا، مراد : زندگی اور موت، فنا و بقا

عَدَم و وُجُود

وجود اور عدم وجود، ہونا نہ ہونا

وُجُود و عَدَم بَرابَر

ہونا نہ ہونا برابر ، ہوا نہوایکساں

عَدَمِ وُجُود یَکْساں ہونا

رک : عدم و وجود برابر ہونا.

عَدَمِ وُجُود بَرابَر ہونا

کسی کے ہونے نہ ہونے کا کوئی فرق نہ پڑنا، بیکار ہونا، نا کارہ ہونا

وُجُود وعَدَم بَرابَر ہونا

ہونا یا نہ ہونا برابر ہونا، کوئی اہمیت یا حیثیت نہ ہونا

عَدَم سے وُجُود میں آنا

وجود میں آنا، پیدا ہونا

عَدَم و وُجُود بَرابَر ہونا

ہونا نہ ہونا یکساں ہونا، نکما ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone