تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُر شُعُور" کے متعقلہ نتائج

پُر شُعُور

عقلمند، ہوشیار، تمیزدار

پَر شَہْر

۔ (ھ) مذکر۔ (ہندو) غیر شہر۔ پردیس۔

پُر شور

غل و غوغا سے بھرا ہوا ،شور و شر سے پُر،(مجازاََ) تباہ و برباد

پُر شُور تَنَفُّس

سان٘س کا مرض ؛دمہ وغیرہ کے مریض کا سان٘س جو دشواری سے لیا جاتا ہے اور اس میں ایک خر خراہٹ کی سی آواز نکلتی ہے .دشوار تنفس .

پِیر شَہِید مَنانا

کسی بزرگ کی نیاز یا فاتحہ دلانا.

پُر شَرارَت

naughty

شاہِد وار وار ، مُقَدمے والے پار پار

گواہ كچھ كہتے یہں مدعی كچھ كہتے ہیں.

گوسالَۂ مَن پِیر شُد و گاؤُ نَہ شُد

فارسی کہات اردو میں مستعمل ؛ بڈھے ہوگئے مگر بچپنا نہ گیا

گوسالَۂ ما پِیر شُد و گاؤُ نَہ شُد

فارسی کہات اردو میں مستعمل ؛ بڈھے ہوگئے مگر بچپنا نہ گیا

مَنَصَّہ شُہُود پَر جَلوَہ اَفروز ہونا

منظر عام پر آنا ، ظاہر ہونا ، نظر آنا ؛ وجود میں آنا ، پیدا ہونا ۔

اُونْٹ سا قَد بَڑھا لِیا پَر شُعُور ذَرا نَہیں

قد اتنا لمبا مگر عقل ذرا نہیں

شَرَع پَرعَمَل کَرْنا

شریعت کے مطابق کام کرنا .

اُونْٹ سا قَد تو بَڑھا لِیا، پَر شُعُور ذَرا بھی نَہیں

قد اتنا لمبا مگر عقل ذرا نہیں

مَنَصَّہ شُہُود پَر جَلوَہ گَر ہونا

منظر عام پر آنا ، ظاہر ہونا ، نظر آنا ؛ وجود میں آنا ، پیدا ہونا ۔

زور شور پَر

جوش و خروش پر، نہایت تُندی اور تیزی پر، از حد سختی اور شدّت پر، طاقت اور توانائی پر

پُر اَز فِتْنَہ و شَر

شرارتوں اور فسادوں سے بھرا ہوا

پِیر کو نَہ شہید کو پَہلے نکٹے دیو کو

جب کوئی کم حیثیت شخص اپنے آپ کو اوروں پر مقدم سمجھے تو اس وقت کہتے ہیں

طَبِیعَت شور پَرْ ہونا

طبیعت بہت جودت پر ہونا

مَنَصَّہ شُہُود پَر آنا

۔ (کتاب وغیرہ کا) شائع ہونا ۔

مَنَصَّہ شُہُود پَر لانا

ظاہر کرنا ، دکھانا ، جلوہ کرانا ۔

شَرِیعَت پَر عَمَل کَرنا

شریعت کے احکام کے بموجب کام کرنا

دَبے پَر سَب شیر ہَیں

کمزور پر سب حکم چلاتے ہیں

پِیر نَہ شَہِید نَکْٹے کا چھاپا

جب کوئی کم حیثیت شخص اپنے کو مقدم سمجھے تو کہتے ہیں.

شَہْد پَر مَکّھی گُھومی

بہت زیادہ خوشامد کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں ، خوشامدی.

ایک تو شیر دُوسرے اس پر بَکتَر پَہنے

غصہ ور تو تھے ہی حاکم یا صاحب اقتدار بھی ہوگئے

شَرْع پَر چَلْنا

شرع محمدی کے موافق کرنا ، احکام شرعی کی تعمیل کرنا .

شَرعی طَور پَر

legally, as per Sharia

شَرِیعَت پَر چَلْنا

شریعت کے احکام کے بموجب کام کرنا

خُطُوطِ پُر شور

رک : خُطوطِ غُرّاں

شور پَر لانا

شور کروانا ، ہنگامہ آرائی ، پر مجبور کرنا .

شاہِدِ بَہار پَر جوبَن ہونا

موسمِ بہار زور پر ہونا

پِیر کو نَہ شہید کو پَہلے کانے چور کو

جب کوئی کم حیثیت شخص اپنے آپ کو اوروں پر مقدم سمجھے تو اس وقت کہتے ہیں

مَکّھی بَیٹھی شَہْد پَر پَنْکھ گَئے لِپْٹائے، ہاتھ مَلے سَر دُھنے لالَچ بُری بَلائے

لالچ سے آدمی مصیبت میں پھنستا ہے، لالچ کرنے والا ہمیشہ مصیبت میں گرفتار ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پُر شُعُور کے معانیدیکھیے

پُر شُعُور

pur-shu'uurपुर-शु'ऊर

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

پُر شُعُور کے اردو معانی

صفت

  • عقلمند، ہوشیار، تمیزدار

Urdu meaning of pur-shu'uur

  • Roman
  • Urdu

  • aqalmand, hoshyaar, tamiizdaar

English meaning of pur-shu'uur

Adjective

पुर-शु'ऊर के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُر شُعُور

عقلمند، ہوشیار، تمیزدار

پَر شَہْر

۔ (ھ) مذکر۔ (ہندو) غیر شہر۔ پردیس۔

پُر شور

غل و غوغا سے بھرا ہوا ،شور و شر سے پُر،(مجازاََ) تباہ و برباد

پُر شُور تَنَفُّس

سان٘س کا مرض ؛دمہ وغیرہ کے مریض کا سان٘س جو دشواری سے لیا جاتا ہے اور اس میں ایک خر خراہٹ کی سی آواز نکلتی ہے .دشوار تنفس .

پِیر شَہِید مَنانا

کسی بزرگ کی نیاز یا فاتحہ دلانا.

پُر شَرارَت

naughty

شاہِد وار وار ، مُقَدمے والے پار پار

گواہ كچھ كہتے یہں مدعی كچھ كہتے ہیں.

گوسالَۂ مَن پِیر شُد و گاؤُ نَہ شُد

فارسی کہات اردو میں مستعمل ؛ بڈھے ہوگئے مگر بچپنا نہ گیا

گوسالَۂ ما پِیر شُد و گاؤُ نَہ شُد

فارسی کہات اردو میں مستعمل ؛ بڈھے ہوگئے مگر بچپنا نہ گیا

مَنَصَّہ شُہُود پَر جَلوَہ اَفروز ہونا

منظر عام پر آنا ، ظاہر ہونا ، نظر آنا ؛ وجود میں آنا ، پیدا ہونا ۔

اُونْٹ سا قَد بَڑھا لِیا پَر شُعُور ذَرا نَہیں

قد اتنا لمبا مگر عقل ذرا نہیں

شَرَع پَرعَمَل کَرْنا

شریعت کے مطابق کام کرنا .

اُونْٹ سا قَد تو بَڑھا لِیا، پَر شُعُور ذَرا بھی نَہیں

قد اتنا لمبا مگر عقل ذرا نہیں

مَنَصَّہ شُہُود پَر جَلوَہ گَر ہونا

منظر عام پر آنا ، ظاہر ہونا ، نظر آنا ؛ وجود میں آنا ، پیدا ہونا ۔

زور شور پَر

جوش و خروش پر، نہایت تُندی اور تیزی پر، از حد سختی اور شدّت پر، طاقت اور توانائی پر

پُر اَز فِتْنَہ و شَر

شرارتوں اور فسادوں سے بھرا ہوا

پِیر کو نَہ شہید کو پَہلے نکٹے دیو کو

جب کوئی کم حیثیت شخص اپنے آپ کو اوروں پر مقدم سمجھے تو اس وقت کہتے ہیں

طَبِیعَت شور پَرْ ہونا

طبیعت بہت جودت پر ہونا

مَنَصَّہ شُہُود پَر آنا

۔ (کتاب وغیرہ کا) شائع ہونا ۔

مَنَصَّہ شُہُود پَر لانا

ظاہر کرنا ، دکھانا ، جلوہ کرانا ۔

شَرِیعَت پَر عَمَل کَرنا

شریعت کے احکام کے بموجب کام کرنا

دَبے پَر سَب شیر ہَیں

کمزور پر سب حکم چلاتے ہیں

پِیر نَہ شَہِید نَکْٹے کا چھاپا

جب کوئی کم حیثیت شخص اپنے کو مقدم سمجھے تو کہتے ہیں.

شَہْد پَر مَکّھی گُھومی

بہت زیادہ خوشامد کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں ، خوشامدی.

ایک تو شیر دُوسرے اس پر بَکتَر پَہنے

غصہ ور تو تھے ہی حاکم یا صاحب اقتدار بھی ہوگئے

شَرْع پَر چَلْنا

شرع محمدی کے موافق کرنا ، احکام شرعی کی تعمیل کرنا .

شَرعی طَور پَر

legally, as per Sharia

شَرِیعَت پَر چَلْنا

شریعت کے احکام کے بموجب کام کرنا

خُطُوطِ پُر شور

رک : خُطوطِ غُرّاں

شور پَر لانا

شور کروانا ، ہنگامہ آرائی ، پر مجبور کرنا .

شاہِدِ بَہار پَر جوبَن ہونا

موسمِ بہار زور پر ہونا

پِیر کو نَہ شہید کو پَہلے کانے چور کو

جب کوئی کم حیثیت شخص اپنے آپ کو اوروں پر مقدم سمجھے تو اس وقت کہتے ہیں

مَکّھی بَیٹھی شَہْد پَر پَنْکھ گَئے لِپْٹائے، ہاتھ مَلے سَر دُھنے لالَچ بُری بَلائے

لالچ سے آدمی مصیبت میں پھنستا ہے، لالچ کرنے والا ہمیشہ مصیبت میں گرفتار ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُر شُعُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُر شُعُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone