تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pupa" کے متعقلہ نتائج

pupa

کیڑے کے پیدائش کی تیسری حالت

pope

پاپاۓ روم

پُوپالِکا

روٹی .

پُوپالی

ایک قسم کی ٹکیہ یا گگلا جو بھنے ہوئے میدے یا جو کے آٹے سے بنایا جائے اور جسے ہلکا پکایا یا تلا جاتا ہے

پُوپالِک

روٹی .

پاپیں

رک : پاپی.

پُوپ

روٹی

پَپَئی

ارنڈ خربوزہ، ایک قسم کا پھل، پپیتا

پِیْپَہ

رک : پیپا.

پُورَہ

چھوٹی بستی، محلّہ، (مرکبات میں مستعمل) جیسے: مغل پورہ، باغبان پورہ

پِیْپا

جست کی چادر نیز ٹین کا بنا ہوا گول مستطیل یا چوکور شکل کا برتن جس میں گھی تیل اور دوسری اشیاء رکھی جاتی ہیں، کنستر.

پُھوپا

رک : پھوپھا

پُھپَّا

پھوپا

پاپائی

پاپ (۲) سے منسوب .

پَاپِی

گنہگار، مجرم، فاسق، بد کردار

pupa کے لیے اردو الفاظ

pupa

pupa کے اردو معانی

اسم

  • (حشریات) کیڑوں کی تیسری تولیدی حالت
  • پیوپا
  • درمیانی اور عموماً پرسکون شکل (حشرہ کی) جو اس کی پیدائش اور بلوغ کے مرحلوں کے درمیان واقع ہوتی ہے
  • اس مرحلے کے دوران کا حشرہ
  • منجھ روپ

pupa के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (हशरयात) कीड़ों की तीसरी तौलीदी हालत
  • प़्यूपा
  • दरमयानी और उमूमन पुरसुकून शक्ल (हशरा की) जो उस की पैदाइश और बलूग़ के मरहलों के दरमयान वाक़्य होती है
  • इस मरहले के दौरान का हशरा
  • मंझ रूप

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pupa)

نام

ای-میل

تبصرہ

pupa

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone