تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُنْچھالا" کے متعقلہ نتائج

پُنْچھالا

(مجازاً) نا گوار عادت.

پَنْچھالا

پھپھولا ، پھپھولے کا پانی.

پُنْچَھلّا

کنکوے یا پتنگ وغیرہ کا پھندنا جو پتے کی جگہ ہوتا ہے اور جس کی وجہ سے گڈی کو گڈا کہا جاتا ہے، گڈے کی دم، دم چھلا

پُونچْھلا

۔ (س) مذکر۔ دُم۔ دیکھو پنچھالا۔ پچھلا۔

پَنْچالی

پتلی، گڑیا

پانچالی

گڑیا، کپڑے کی پُتلی، پنچالیکا، پنچالی، ادب میں ایک قسم کی طرز یا جملہ (غالباً مخمس)، پان٘ڈو کی بیوی دروپدی جو پان٘چال دیش کی راجکماری تھی، چھوٹی پیپل، اندرجل کے چھ بھیدوں میں سے ایک، شاستر، سروں کی ایک ترکیب جو اس طرح سے ہے : اروہی : سارے مارے گا، رے گا رے گا ما، گاما گاما پا، ماپا ماپا دھا، پا دھا پا دھانی، دھانی دھانی سا، اروہی : سانی سانی دھا، نی دھا نی دھاپا، دھاپا دھا پاما، پاما پاما گا، ما گا ماگا رے، گارے گارے سا

پَنْچَولی

ایک پودا جو مغربی ہند اور بمبئی و وسط ہند میں ہوتا ہے ، پان٘چ پات ، پان٘چ پاڑی اس کی پتیوں اور ڈنڈیوں سے ایک خوشبودار تیل نکلتا ہے یورپ میں اسے خوشبو کے طور پر بھی استعمال کرتے ہیں.

پنچال

رک : پان٘چال

پِنْچُول

چراغ کی بتی.

پانچال

بڑھئی، نائی، جولاہا، دھوبی اور چماران پانچوں کا مجموعہ، بھارت کے شمال مغرب کا ایک صوبہ، پانچال کا نریش

پَنْچامْلا

پان٘چ کھٹّے پھلوں (انار ، کھٹا ، بیر ، امرا ، چوکا) کا مُرکّب.

پِچْھلا

آموختہ، پڑھا ہوا سبق

پِنہانا

پنہانا، پہنانا

پَنْچھا

رطوبت جو من٘ھ ہے نکلتی ہے، رال

پِچھایا

۱. رک : پچھاوا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُنْچھالا کے معانیدیکھیے

پُنْچھالا

punchhaalaa•पुंछाला

  • Roman
  • Urdu

پُنْچھالا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • (مجازاً) نا گوار عادت.
  • پچھ لگّو ، جو ہر وقت پیچھے پیچھے پھرے ، (مجازاً) دم ، پخ.
  • کنکوے یا پتن٘گ وغیرہ کا پھندنا جو پتے کی جگہ ہوتا ہے اور جس کی وجہ سے گڈی کو گڈا کہا جاتا ہے ، گڈے کی دم ، دُم چھلا.

Urdu meaning of punchhaalaa

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) na gavaar aadat
  • pichhlagguu, jo haravqat piichhe piichhe phire, (majaazan) dam, paKh
  • kanakve ya patang vaGaira ka phundnaa jo patte kii jagah hotaa hai aur jis kii vajah se guDii ko gaDDaa kahaa jaataa hai, gaDDe kii dam, dam chhallaa

पुंछाला के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • = पिछलगा।
  • पुछल्ला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُنْچھالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُنْچھالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone