تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"punch" کے متعقلہ نتائج

پُونچ

رک : پون٘چھ (۱) ، دم.

punch

چھیدْنا

پُونچھ

۱. دم.

punchy

مدہوش و سرمست

paunch

paunchy

معدے سے متعلق

پُونچھ پونچھا

صاف کرنے کی کپڑے کی دھجی

پُونچھ ہِلَوَّل

چاپلوسی ، خوشامدی.

پُونچھ پَکَڑ کَر چَلْنا

طنزاً: کسی کے پیچھے پیچھے چلنا، کسی کا پچھ لگو بننا، ہر بات میں کسی کی پیروی کرنا

پُونْچھ پانْچھ کے

۔ (پانچھ تابع مہمل ہے۔) جھاڑ کے۔ صاف کر کے۔ ؎

پُونچھ داب بھاگ جانا

دم دبا کر بھگنا ، مغلوب ہو کر بھاگنا.

پُونچھ دَبانا

نہایت عاجزی یا فرمان٘برداری ظاہر کرنا

پُونچھ پانچھ

پوچھ پاچھ

پُونچی

رک : پون٘جی.

punch-drunk

ذہنی چوٹ کھایا ہوا

punch کے لیے اردو الفاظ

punch

pʌntʃ

punch کے اردو معانی

  • گھونسا مارنا
  • مکا مارنا
  • چھیدنا
  • برمانا
  • سوراخ کرنا
  • کسی نوکدار یا تیز آلے سے چبھونا یا سوراخ کرنا
  • کسی سوراخ کرنے والے اوزار سے کاٹنا یا مہر لگانا
  • کسی ایسے ہی اوزار سے کیل گاڑنا یا زور لگانا
  • بنانا، جیسے ایک سوراخ کسی نوکدار یا دیگر آلے سے
  • ایک تیز ضرب یا چوٹ لگانا، بالخصوص گھونسے سے
  • ہانکنا، جیسے مویشوں کا
  • الٹ پلٹ کرنا
  • چبھونا/ بھونکنا، جیسے کسی لاٹھی سے

punch के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • घूँसा मारना
  • मक्का मारना
  • छेदना
  • बरमाणा
  • सूराख़ करना
  • किसी नोकदार या तेज़ आले से चुभोना या सूराख़ करना
  • किसी सूराख़ करने वाले औज़ार से काटना या महर लगाना
  • किसी ऐसे ही औज़ार से कील गाड़ना या ज़ोर लगाना
  • बनाना, जैसे एक सूराख़ किसी नोकदार या दीगर आले से
  • एक तेज़ ज़रब या चोट लगाना, बिलख़सूस घूंसे से
  • हांकना, जैसे मवेशों का
  • उलट पलट करना
  • चुभोना/ भोंकना, जैसे किसी लाठी से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (punch)

نام

ای-میل

تبصرہ

punch

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone