تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُلَنْدا" کے متعقلہ نتائج

اَٹکھیلی

اٹھلائی ہوئی حالت

اَٹکھیلی سے چَلنا

اترا کر چلنا، اٹھلانا، ناز و انداز دکھانا

اَٹکھیلی کی چال

اترا کر چلنا، اٹھلانا، ناز و انداز دکھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پُلَنْدا کے معانیدیکھیے

پُلَنْدا

pulandaaपुलंदा

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: اظہار

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پُلَنْدا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مٹھا، گڈی، کاغذ وغیرہ کا لپٹا ہوا یا فائل میں رکھا پیکٹ
  • بنڈل (خطوط یا کتابوں کا)
  • بغیر دھلے میلے کپڑوں کاگٹھر یا گٹھری
  • (اظہار کثرت کے لئے) ڈھیر یا بہت سی بے ترتیب اشیاء وغیرہ

Urdu meaning of pulandaa

  • Roman
  • Urdu

  • miThaa, guDii, kaaGaz vaGaira ka lipTaa hu.a ya phaa.iil me.n rakhaa paikeT
  • banDal (Khutuut ya kitaabo.n ka
  • bagair dhule maile kap.Do.n ka gaTThar ya gaThrii
  • (izhaar kasrat ke li.e) Dher ya bahut sii betartiib ashiiyaa vaGaira

English meaning of pulandaa

Noun, Masculine

  • (of scattered papers or items) package, stack
  • bundle, heap
  • heap
  • stack of papers, bundle

पुलंदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = पुलिंदा
  • लपेटे हुए कपड़े, काग़ज़ आदि का छोटा गट्ठा, बंडल, गठरी
  • बाँधे हुए बहुत सारे काग़ज़
  • लपेटे हुए कपड़े, काग़ज़ आदि का छोटा गट्ठा, बंडल, गठरी

پُلَنْدا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَٹکھیلی

اٹھلائی ہوئی حالت

اَٹکھیلی سے چَلنا

اترا کر چلنا، اٹھلانا، ناز و انداز دکھانا

اَٹکھیلی کی چال

اترا کر چلنا، اٹھلانا، ناز و انداز دکھانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُلَنْدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُلَنْدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone