تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"puffball" کے متعقلہ نتائج
puffball کے لیے اردو الفاظ
puffball کے اردو معانی
اسم
- یف بال
- ایک قسم کی گیند جیسی کھمبی، عموماً کروی کھمبی، بالخصوص جنس Lycoperdon کی، جو ایک سخت بیرونی غلاف کے اندر تخمک پیدا کرتی ہے اور جب وہ پختہ ہو جاتے ہیں تو ان بھورے رنگ کے تخمکوں کو دھوئیں جیسے مرغول میں خارج کر دیتی ہے
puffball के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- यफ़ बाल
- एक किस्म की गेंद जैसी खम्बी, उमूमन कर्वी खम्बी, बिलख़सूस जिन्स Lycoperdon की, जो एक सख़्त बैरूनी ग़लाफ़ के अंदर तख़मक पैदा करती है और जब वो पुख़्ता हो जाते हैं तो उन भूरे रंग के तख़मकों को धोईं जैसे मरगोल में ख़ारिज कर देती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (puffball)
puffball
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔