تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"proverb" کے متعقلہ نتائج

proverb

کَہاوَت

proverbial

مشہور

پاوَر پَلانٹ

power plant

prover

ثابت کرنے والا

prove

حُجَّت

power

بَل بُوتا

proved

آزْمُودَہ

staying power

برط دم، قوت برداشت، توانائی۔.

solar power

سورج کی شعا عوں سے اخذ کی جانے والی توانائی ،شمسی توانائی۔.

resolving power

کسی آلۂ پیمائش کی حسّاسیت، نازک فرق کو ظاہر کرنے کی صلاحیت ۔.

proper

دُرُسْت

nuclear power

نیوکلیائی تعامل کار (ری ایکٹر) میں پیدا ہونے والی برقی یا محرک طاقت ۔.

vital power

غریزی طاقت ، زندگی بر قرار رکھنے کی طاقت۔.

ringed plover

زقزاق یا مرغ باراں کی چھوٹی دو اقسام میں سے کوئی Charadrius hiaticula یا C. dubius۔.

will power

عَظْم

proverb کے لیے اردو الفاظ

proverb

ˈprɒv.ɜːb

proverb کے اردو معانی

  • کہاوت
  • ضرب المثل
  • مقولہ
  • ایک مختصر، پرمغز، مقبول عام مدت دراز سے زیر استعمال مقولہ، جس میں کوئی آشنا صداقت، عملی ہدایت یا مفید خیال موثر اور اکثر خوش نما تصویری زبان میں ہو
  • اسی بنا پر کوئی شخص یا چیز جو ضرب المثل ہو گئی ہو
  • عام تذکرے یا حوالے کا موضوع، زبان زد خاص و عام
  • خرد مندانه حکایت، کہاوت یا ہدایت
  • ایک نصیحت آمیز جملہ
  • (بائبل) ہاتف غیبی کی صدا جو تشریح طلب ہو
  • (بڑے P سے) (جمع مگر ترکیب میں واحد) عہد نامۂ عتیق کی ایک کتاب ’’امثال‘‘ جو حضرت سلیمان اور دوسروں سے منسوب حکیمانہ اقوال پر مشتمل ہے

proverb के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • कहावत
  • ज़रब-उल-मसल
  • मक़ूला
  • एक मुख़्तसर, पुरमग़्ज़, मक़बूल आम मुद्दत दराज़ से ज़ेर-ए-इस्तेमाल मक़ूला, जिस में कोई आश्ना सदाक़त, अमली हिदायत या मुफ़ीद ख़्याल मूसिर और अक्सर ख़ुशनुमा तस्वीरी ज़बान में हो
  • इसी बना पर कोई शख़्स या चीज़ जो ज़रब-उल-मसल हो गई हो
  • आम तज़किरे या हवाले का मौज़ू, ज़बान ज़द ख़ास-ओ-आम
  • ख़िरद मंदाने हिकायत, कहावत या हिदायत
  • एक नसीहत आमेज़ जुमला
  • (बाइबल) हातिफ़ ग़ैबी की सदा जो तशरीह तलब हो
  • (बड़े P से) (जमा मगर तरकीब में वाहिद) अह्द नामा-ए-अतीक़ की एक किताब ''इमसाल'' जो हज़रत सुलेमान और दूसरों से मंसूब हकीमाना अक़्वाल पर मुश्तमिल है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (proverb)

نام

ای-میل

تبصرہ

proverb

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone