تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُروٹو کول" کے متعقلہ نتائج

پُروٹو کول

سیاسی اعتبار سے طریق کار سے متعلق کوئی روئیداد بیان کیفیت یا معاہدے کا مسودہ جس پر فریقین کے دستخط ہوں جس کی رو سے وہ اس کے پابند ہوں.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُروٹو کول کے معانیدیکھیے

پُروٹو کول

protocolप्रोटोकॉल

اصل: انگریزی

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

پُروٹو کول کے اردو معانی

 

  • سیاسی اعتبار سے طریق کار سے متعلق کوئی روئیداد بیان کیفیت یا معاہدے کا مسودہ جس پر فریقین کے دستخط ہوں جس کی رو سے وہ اس کے پابند ہوں.
  • کسی مخصوص سیاسی نوعیت کے مسودہ کا تحریر کرنا ، منشور شاہی یا فرمان پوپ .
  • یونانی الاصل مرکب لفظ جس کے معنی ہیں پہلا مخصوص ورق جس کو مسودے میں چسپاں کر دیا گیا ہو، (مجازاً) طے شدہ سفارتی اصول ، پرٹوکولون اسی رعایت سے وہ مروجہ آداب و رسوم جو عرصہ دراز سے چلے آرہے ہیں اور جن کو ایک ضابطہ کی شکل سے حکومت کے سربراہ ، وزرا اور سفیر سرکاری کاموں کے سلسلہ میں گفتگو ملاقات یا آنے جانے میں برتتے ہیں اکثر مواقع کے اعتبار سے کچھ قدغن بھی ہوتی ہے ، سفارتی آداب یا لحاظ.

Urdu meaning of protocol

  • Roman
  • Urdu

  • sayaasii etbaar se tariiq kaar se mutaalliq ko.ii ruvedaad byaan kaifiiyat ya mu.aahide ka musavvada jis par fariiqain ke dastKhat huu.n jis kii ro se vo is ke paaband huu.n
  • kisii maKhsuus sayaasii nau.iiyat ke musavvada ka tahriir karnaa, manshuur shaahii ya farmaan pop
  • yuunaanii alaasal murkkab lafz jis ke maanii hai.n pahlaa maKhsuus varq jis ko musavvade me.n chaspaa.n kar diyaa gayaa ho, (majaazan) tayashudaa sifaaratii usuul, parTokolon isii riyaayat se vo muravvaja aadaab-o-rasuum jo arsaa-e-daraaz se chale aarhe hai.n aur jin ko ek zaabtaa kii shakl se hukuumat ke sarabraah, vuzraa aur safiir sarkaarii kaamo.n ke silsilaa me.n guftagu mulaaqaat ya aane jaane me.n baratte hai.n aksar mavaaqe ke etbaar se kuchh qadGan bhii hotii hai, sifaaratii aadaab ya lihaaz

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُروٹو کول

سیاسی اعتبار سے طریق کار سے متعلق کوئی روئیداد بیان کیفیت یا معاہدے کا مسودہ جس پر فریقین کے دستخط ہوں جس کی رو سے وہ اس کے پابند ہوں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُروٹو کول)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُروٹو کول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone