تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"protestant" کے متعقلہ نتائج
protestant کے لیے اردو الفاظ
protestant کے اردو معانی
اسم
- پروٹسٹنٹ
- وہ عیسائی جو رومن کیتھولک کلیسا یا مشرقی آرتھوڈوکس کلیسا میں سے کسی کا مقلد نہ ہو
- کسی بھی ایسے مغربی مسیحی نامزد کلیسا کا پیرو جو اصلاح کلیسا سے معرض وجود میں آیا ہو
- ایک پیرو، جیسے جرمن بادشاہوں میں سے ایک جو مارٹن لوتھر کی زیر قیادت جماعت سے وابستہ تھا اور جس نے 1529ء میں انجمن سپائرس کے فرمان کے خلاف، جو اصلاح کلیسا کو ختم کرنے کے لیے تھا، احتجاج کیا تھا
- (بڑے P سے) لوتھری عیسائی
- احتجاج کرنے والا شخص
protestant के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- प्रोटैस्टैंट
- वो ईसाई जो रोमन कैथोलिक किलीसा या मशरिक़ी आर्थोडोक्स किलीसा में से किसी का मुक़ल्लिद ना हो
- किसी भी ऐसे मग़रिबी मसीही नामज़द किलीसा का पैरौ जो इस्लाह किलीसा से मारज़ वजूद में आया हो
- एक पैरौ, जैसे जर्मन बादशाहों में से एक जो मार्टिन लूथर की ज़ेर क़ियादत जमात से वाबस्ता था और जिस ने 1529-ए-में अंजुमन सपाइरस के फ़रमान के ख़िलाफ़, जो इस्लाह किलीसा को ख़त्म करने के लिए था, एहतिजाज किया था
- (बड़े P से) लोथरी ईसाई
- एहतिजाज करने वाला शख़्स
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (protestant)
protestant
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔