تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"proposition" کے متعقلہ نتائج

proposition

دَعْویٰ

propositional

قضباتی

preposition

negative proposition

منطق معنی ۵۔.

prepositional

متعلق بہ حرف ربط

proposition کے لیے اردو الفاظ

proposition

ˌprɒp.əˈzɪʃ.ən

proposition کے اردو معانی

  • قضیه
  • بیان
  • قول
  • مسئلہ
  • آگے بڑھانے کا عمل، پیش کردہ تجویز کسی بات پر غور و فکر یا بحث و تمحیص کے لیے
  • بیان جس میں کوئی مسئلہ پیش کیا گیا ہو
  • ادعا یا دعویٰ
  • تجویز کرنے کا عمل
  • کوئی ایسی تجویز جو قبول کرنے، مان لینے یا عمل کرنے کے قابل ہو
  • کسی معاملے کے لیے شرائط کی پیشکش، جیسے کاروبار میں
  • کوئی مجوزہ منصوبہ یا تدبیر
  • کوئی چیز جو خریداری کے لیے پیش کی گئی ہو یا اس پر بحوالہ قیمت خریدار یا مالک کے نقطہ نظر سے غور کیا گیا ہو
  • (بول چال) کوئی چیز، معاملہ یا شخص جس سے نبٹنے نبٹانے، طے کرنے یا انجام دینے یا جسے مقابلہ کرنے کے قابل گردانا گیا ہو
  • غیر اخلاقی یا فحش تجویز
  • (منطق) قضیہ جس میں کسی موضوع سے متعلق کسی چیز کا اقرار یا انکار کیا گیا ہو
  • (ریاضی) ایک رسمی بیان یا تو کسی صداقت کا جو ثابت کی جانے والی ہے یا کسی عملیے کا جو انجام دیا جانے والا ہے
  • قضیہ یا مسئلہ

proposition के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • क़ज़ीए
  • बयान
  • क़ौल
  • मसला
  • आगे बढ़ाने का अमल, पेश करदा तजवीज़ किसी बात पर ग़ौर-ओ-फ़िक्र या बेहस-ओ-तमहीस के लिए
  • बयान जिस में कोई मसला पेश किया गया हो
  • इद्दिआ या दावा
  • तजवीज़ करने का अमल
  • कोई ऐसी तजवीज़ जो क़बूल करने, मान लेने या अमल करने के काबिल हो
  • किसी मुआमले के लिए शराइत की पेशकश, जैसे कारोबार में
  • कोई मुजव्वज़ा मंसूबा या तदबीर
  • कोई चीज़ जो ख़रीदारी के लिए पेश की गई हो या इस पर बहवाला क़ीमत ख़रीदार या मालिक के नुक़्ता-ए-नज़र से ग़ौर किया गया हो
  • (बोल चाल) कोई चीज़, मुआमला या शख़्स जिस से निबटने निबटाने, तै करने या अंजाम देने या जिसे मुक़ाबला करने के काबिल गिरदाना गया हो
  • ग़ैर अख़लाक़ी या फ़हश तजवीज़
  • (मंतिक़) क़ज़ीया जिस में किसी मौज़ू से मुताल्लिक़ किसी चीज़ का इक़रार या इनकार किया गया हो
  • (रियाज़ी) एक रस्मी बयान या तो किसी सदाक़त का जो साबित की जाने वाली है या किसी अमलीए का जो अंजाम दिया जाने वाला है
  • क़ज़ीया या मसला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

proposition

دَعْویٰ

propositional

قضباتی

preposition

negative proposition

منطق معنی ۵۔.

prepositional

متعلق بہ حرف ربط

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (proposition)

نام

ای-میل

تبصرہ

proposition

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone