تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"process" کے متعقلہ نتائج
process کے لیے اردو الفاظ
process کے اردو معانی
- طریق عمل
- تعاملیہ
- عمل
- عملیہ
- روش
- چال
- ڈھنگ
- طریقہ، کسی مطلوبہ مقصد کو حاصل کرنے کے لیے کی گئی کارروائیوں کا ایک تسلسل
- تدریجی تغیرات کا ایک سلسلہ کسی مخصوص مقصد کی طرف حرکت کرتا ہوا
- (قانون) کسی مدعا علیہ کو عدالت میں حاضر ہونے پر مجبور کرنے کے لیے طلب نامہ، فرمان یا عدالتی حکم
- کسی عدالت کی کارروائی یا قانونی عمل
- (حیاتیات، تشریح الاعضا) ابھرواں ہڈی، باہر نکلی ہوئی کوئی بڑھوتری یا کوئی ابھار، جیسے کسی عضویہ میں نسیج کا
- (عکاسی) فوٹو کنده کاری یا فوٹو میکانکی کے ذریعے تصاویر یا چھاپوں کی نقلیں حاصل کرنے کا ایک طریقہ متعدد مختلف اثرات پیدا کرنے کے لیے حرکی تصویر کے پس مناظر کو داخل کرنے یا متراکب کرنے کا عمل
- آگے بڑھنے والی حرکت
- تظلیل
- گزرنے والا یا قضا ہونے والا
process के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- तरीक़ अमल
- ता मुलिया
- अमल
- अम्लीया
- रविष
- चाल
- ढंग
- तरीक़ा, किसी मतलूबा मक़सद को हासिल करने के लिए की गई कार्यवाईयों का एक तसलसुल
- तदरीजी तग़य्युरात का एक सिलसिला किसी मख़सूस मक़सद की तरफ़ हरकत करता हुआ
- (क़ानून) किसी मुद्दआलैह को अदालत में हाज़िर होने पर मजबूर करने के लिए तलब नामा, फ़रमान या अदालती हुक्म
- किसी अदालत की कार्रवाई या क़ानूनी अमल
- (हयातयात, तशरीह उल-आज़ा) उभरवां हड्डी, बाहर निकली हुई कोई बढ़ोतरी या कोई उभार, जैसे किसी अज़वीह में नसीज का
- (अक्कासी) फ़ोटो कुन्दे कारी या फ़ोटो मीकानिकी के ज़रीये तसावीर या छापों की नकलें हासिल करने का एक तरीक़ा मुतअद्दिद मुख़्तलिफ़ असरात पैदा करने के लिए हरकी तस्वीर के पस मुनाज़िर को दाख़िल करने या मुतराकिब करने का अमल
- आगे बढ़ने वाली हरकत
- तज़लील
- गुज़रने वाला या क़ज़ा होने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (process)
process
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔