تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"probation" کے متعقلہ نتائج
probation کے لیے اردو الفاظ
probation کے اردو معانی
- آزمایش
- امتحان
- پرکھ
- جانچ
- ثابت کرنے کا عمل، ثبوت
- کوئی کارروائی جو کردار، قابلیتوں یا اسی طرح کے دیگر اوصاف کو متعین کرنے کے لیے ہو
- تیاری کے لیے آزمایش یا امتحان
- سزا کے تعطل کی ایک مدت، جیسے کسی جرم کے لیے قید کی سزا یا کسی تعلیمی ناکامی کے باعث برخاستگی (اس صورت میں عموماً پہلے on کا لفظ لگاتے ہیں)
- وقت کی ایک مدت جس کے دوران خطاکار کو آزمایشی یا اصلاحی افسر کے سامنے باقاعدہ وقفوں کے بعد حاضر ہونا پڑے
probation के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- आज़मा यश
- इमतिहान
- परख
- जांच
- साबित करने का अमल, सबूत
- कोई कार्रवाई जो किरदार, क़ाबिलियतों या इसी तरह के दीगर औसाफ़ को मुतय्यन करने के लिए हो
- तैय्यारी के लिए आज़मा यश या इमतिहान
- सज़ा के तात्तुल की एक मुद्दत, जैसे किसी जुर्म के लिए क़ैद की सज़ा या किसी तालीमी नाकामी के बाइस बर्ख़ास्तगी (इस सूरत में उमूमन पहले on का लफ़्ज़ लगाते हैं
- वक़्त की एक मुद्दत जिस के दौरान ख़ताकार को आज़माएशी या इस्लाही अफ़्सर के सामने बाक़ायदा वक़्फ़ों के बाद हाज़िर होना पड़े
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (probation)
probation
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔