تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"price" کے متعقلہ نتائج

price

دَام

priced

دام

priceless

اَنْمول

support price

زرعی اجناس کی کم سے کم، حکومت کی ضمانت سے مقرر کردہ قیمت جسے سرکاری عطیات وغیرہ کے ذریعے قائم رکھا جاتا ہے، امدادی قیمت۔.

retail price index

نرخنامہ،پر چون کے داموں میں ردّو بدل کا اشاریہ ۔.

resale price maintenance

صنعت کار کا کسی مصنوعہ شے کی باز فروخت کے کم سے کم دام متعیّن کردینے کا طریقہ ۔.

upset price

سرکاری بولی، کسی نیلام وغیرہ میں کسی چیز کی سب سے کم قابلِ قبول قیمت فروخت ، محفوظ قیمت ۔.

unit price

فی اکائی قیمت، جو فراہم کردہ سامان کے ہر عدد پر وصول کی جائے۔.

starting price

گھڑ دوڑ کے آغاز میں مختلف گھوڑوں پر لگے ہوئے دائو (ضد FIXED ODDS) ۔.

reserve price

نیلام میں سرکاری بولی یا کم سے کم دام جس سے آگے بولی لگائی جائے ۔.

off-price

سَسْتا

nominal price

مفروضہ قیمت

list price

consumer price index

فَرْق

جدائی، علیحدگی

price کے لیے اردو الفاظ

price

praɪs

price کے اردو معانی

  • قیمت
  • دام
  • مول
  • بھاؤ
  • مالیت
  • معاوضہ
  • روپے پیسے کی رقم یا اُس کے مساوی کوئی ایسی چیز جس سے مختلف اشیا کی خرید و فروخت کی جا سکے
  • وہ رقم جو کسی شخص کو زندہ یا مردہ پکڑنے کے لیے پیش کی جائے
  • کوئی نقد رقم یا کوئی اور معاوضہ جس سے کسی شخص کی مدد یا رضامندی حاصل کی جا سکے
  • کچھ حاصل کرنے کے لیے ادائیگی مثلاً کوئی چیز ہاتھ سے دینا، کوئی کام کرنا یا افتاد جھیلنا
  • قدر یا مالیت

price के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • क़ीमत
  • दाम
  • मूल
  • भाव
  • मालियत
  • मुआवज़ा
  • रुपय पैसे की रक़म या इस के मुसावी कोई ऐसी चीज़ जिस से मुख़्तलिफ़ अश्या की ख़रीद-ओ-फ़रोख़त की जा सके
  • वो रक़म जो किसी शख़्स को ज़िंदा या मुर्दा पकड़ने के लिए पेश की जाये
  • कोई नक़द रक़म या कोई और मुआवज़ा जिस से किसी शख़्स की मदद या रजामंदी हासिल की जा सके
  • कुछ हासिल करने के लिए अदायगी मसलन कोई चीज़ हाथ से देना, कोई काम करना या उफ़्ताद झेलना
  • क़दर या मालियत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (price)

نام

ای-میل

تبصرہ

price

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone