تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"presidium" کے متعقلہ نتائج

presidium

پری زیڈیم

پَرِشَرم

مصیبت

پَرَسْرام

رک: پرشرام.

مایا کے تِین نام، پَرْسا، پَرْسُو، پَرَسْرام

انسان کی عزت دولت کی وجہ سے ہوتی ہے ، جب غریب تھا تو لوگ پرسا کہتے تھے ، جب ذرا حیثیت بنی تو پرسو کہنے لگے ، جب دولت مند ہوگیا تو پرسرام کہلانے لگا ۔

مایا تیرے کے تین نام، پرسو، پرسا، پرسرام

انسان کی عزت و دولت کی وجہ سے ہوتی ہے، جب غریب تھا لوگ پرسو کہتے تھے، جب ذرا حیثیت بنی تو پرسا کہنے لگے، اور جب دولت مند ہوگیا تو پرسرام کہلانے لگا

presidio

قلعہ

peridium

حول قُطر

pyxidium

ڈھکنے دار ڈوڑا

presidium کے لیے اردو الفاظ

presidium

presidium کے اردو معانی

اسم

  • پری زیڈیم
  • صدارتی انتظامیہ
  • اشتراکی ممالک میں مجلس عاملہ جو بڑی حکومتی اکائی کے لیے کام کرے
  • (بڑے P سے) متحدہ سوویت اشتراکی جمہوریتوں کی چودہ ارکان پر مشتمل ایک مستقل عاملہ یا مجلس منتظمہ

presidium के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • परी ज़ीडीम
  • सदारती इंतिज़ामीया
  • इश्तिराकी ममालिक में मजलिस-ए-आमला जो बड़ी हुकूमती इकाई के लिए काम करे
  • (बड़े P से) मुत्तहदा सोवीयत इश्तिराकी जमहूरीयतों की चौदह अरकान पर मुश्तमिल एक मुस्तक़िल आमिला या मजलिस-ए-मुंतज़िमा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (presidium)

نام

ای-میل

تبصرہ

presidium

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone