تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"predestination" کے متعقلہ نتائج
predestination کے لیے اردو الفاظ
predestination کے اردو معانی
- آیندہ واقعات کو پہلے سے بذریعہ فرمان متعین کر دینے کا عمل
- قسمت
- تقدیر
- مقدر
- (الٰہیات) خدا کا فرمان کہ جو کچھ گزرتا ہے وہ روز ازل سے متعین کر دیا گیا ہے
- دائمی مسرت یا لعنت اور پھٹکار کا وہ فیصلہ جو انسانوں کے لیے حق تعالٰی نے پہلے سے بذریعہ حکم نافذ کر دیا ہے
- قضا و قدر
- سر نوشت
predestination के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- आइंदा वाक़ियात को पहले से बज़रीया फ़रमान मुतय्यन कर देने का अमल
- क़िस्मत
- तक़दीर
- मुक़द्दर
- (अलाहीअत) ख़ुदा का फ़रमान कि जो कुछ गुज़रता है वो रोज़ अज़ल से मुतय्यन कर दिया गया है
- दाइमी मुसर्रत या लानत और फटकार का वो फ़ैसला जो इंसानों के लिए हक़ तआला ने पहले से बज़रीया हुक्म नाफ़िज़ कर दिया है
- क़ज़ा-ओ-क़दर
- सर नविश्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (predestination)
predestination
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔