تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پرتِگْیات" کے متعقلہ نتائج

پرتِگْیات

وعدہ کیا گیا، اقرار کیا گیا، قبول کیا گیا

پرتِگّیا

عہد، قول و قرار

پرْتِھیا

(کاشتکاری) ہل کی پھار کی نوک جو مٹی کھودتی ہے ، پروتھا.

پَرِگْیاتا

علم، نکگہ رسی، دور بینی، معاملہ فہمی، احتیاط، عاقبت اندیشی، پیش بندی، بصیرت، دانشمندی، بدھ

پِرَگِیَتا

رک : پرگیاتا .

پُرْتَگِیس

رک : پرتگالی.

پُرْتَگِیزی

پرتگالی (زبان)

پرَتِگْیَا پَتْر

اقرار نامہ، عہد نامہ

پَرِگیان

احساس، ادراک، مہارت، علم کلّی

پَرِیہَت

ہل کو پکڑنے کا کھون٘ٹا جو ہل والے کے ہاتھ میں رہتا ہے ، مُٹھیا ، چندولی ، ہتی.

پرَتِیت

بھروسا، اعتماد، ساکھ، شہرت

پَرْتْگاہ

ڈھالو زمین ، دریا کا کڑاڑہ ، پھسلنے کی جگہ.

مَئے پُرْتَگال

پرتگال کی بنی ہوئی شراب جو اعلیٰ قسم کی سمجھی جاتی ہے

پَرَتِیت ہونا

(کسی بات پر) اعتماد یا یقین ہونا ، مانا جانا ، تسلیم کیا جانا.

بادَۂ پُرتْگال

برتگال کی بئی ہوئی شراب جو بہت اعلیٰ قسم کو ہوئی ہے، پورٹ وائن

اردو، انگلش اور ہندی میں پرتِگْیات کے معانیدیکھیے

پرتِگْیات

pratigyaat•प्रतिज्ञात

اصل: سنسکرت

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

پرتِگْیات کے اردو معانی

صفت

  • وعدہ کیا گیا، اقرار کیا گیا، قبول کیا گیا

Urdu meaning of pratigyaat

  • Roman
  • Urdu

  • vaaadaa kiya gayaa, iqraar kiya gayaa, qabuul kiya gayaa

English meaning of pratigyaat

Adjective

  • admitted, acknowledged, promised, agreed,
  • asserted, propounded, declared, stated, proposed, deposed, alleged

प्रतिज्ञात के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसके संबंध में प्रतिज्ञा की जा चुकी हो, स्वीकार किया हुआ, इक़रार किया गया, क़बूल किया गया
  • करने या हो सकने योग्य, साध्य
  • दृढ़ संकल्प, प्रतिज्ञा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پرتِگْیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

پرتِگْیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone