تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پرَسِدھ" کے متعقلہ نتائج

پرَسِدھ

مشہور، معروف، نامی، نامور

پَرْسَدہ

ایک قسم کی لکڑی جو تعمیر کےکام آتی ہے.

پُرْسِیدَہ

पूछा हुआ, जिज्ञासित ।

پَرْسادی

ہمدردی کا برتاؤ

پَرَسْتھ

کھلا میدان، سطح مرتفع

پرساد

دیوتا کا چڑھاوا، نذر، تبرک، مرشد کا اُلش

پَرِدِھ

چار دیواری، باڑ، احاطہ، گھیرا، محیط

پَرساد دینا

to gift something

پَرساد چَڑھانا

offer something as sacrifice

پَرساد چَکھنا

taste sacrificial food, eat a little

پراساد

عمارت جو کسی دیوتا کے نام پر ہو یا جس میں راجا رہتا ہو

پُرُس دَھن

شوہری ملکیت، خاوندی جائداد.

کَس نَمی پُرسَد کہ بَھّیا کون ہو ڈھائی ہو یا تین یا پَوْن ہو

وہاں پر مستعمل ہے جہاں کوئی کسی کی بات نہ پوچھے، غریب شخص سے کوئی نہیں پوچھتا کہ تم کون ہو یا تمھاری کیا حیثیت ہے

نا پُرسِیدَہ

جسے پوچھا نہ گیا ہو ، جسے نظر انداز کیا گیا ہو ۔

مَہا پَرَساد

(ہندو) دیوتا کا خصوصی بھوگ یا تبرک خاص کر جگن ناتھ کا پرشاد‏، نیز وہ کھانا وغیرہ جو دیوتاؤں کے سامنے پیش کیا گیا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں پرَسِدھ کے معانیدیکھیے

پرَسِدھ

prasiddh•प्रसिद्ध

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

پرَسِدھ کے اردو معانی

صفت

  • مشہور، معروف، نامی، نامور
  • خوبصورت، مزینّ، آراستہ، تکمیل شُدہ، مقررہ، معیّن

Urdu meaning of prasiddh

  • Roman
  • Urdu

  • mashhuur, maaruuf, naamii, naamvar
  • Khuubsuurat, muzayyan, aaraasta, takmiil shuda, muqarrara, ma.iiXaan

English meaning of prasiddh

प्रसिद्ध के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پرَسِدھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پرَسِدھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone