تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"praline" کے متعقلہ نتائج

praline

ميووں کی مِٹھائِياں

پَنڈْھلانا

پھان٘سنا، گھیرنا، الجھنا، مضبوطی سے پکڑ لینا، پھسلانا، جوں توں کرکے مجھے پھسلا پنڈھلا کر پھر بٹھلایا

پَھڑولْنا

بے ترتیب کرنا، کسی چیز کو الٹنا پلٹنا، ادھر اُدھر یا اوپر نیچے کرنا، بے ترتیب کرنا

پَدِیلْنا

پروا کرنا ، من٘ھ لگانا ، نفی میں مستعمل ، (ذم کا پہلو لیے ہوئے) خاطر میں لانا.

پَنْدھْلانا

رک : پھن٘دلانا

fräulein

(عموماً بطور خطاب) غیر شادی شدہ جرمن عورت، آنسہ، کماری۔.

پادالون

کالا نمک، بھد لون، ریہ

پِنْڈلِیاں بَھر جانا

زیارہ چلنے کے باعث پنڈلیوں میں تکلیف ہو جانا ، تھکن کا احساس ہونا

پَسِینے

پسینا کی جمع یا مغیرہ حالت (مرکبات میں مستعمل)

پَھلِنی

ایک جڑی بوٹی جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے، پرینگو، ایک قسم کا ساگ، ایک قسم کا پھول

پروینی

بغیر آرائش کے بالوں کو لپیٹنے کا طریقہ جو بیوائیں یا وہ عورتیں جن کے خاوند پردیس گئے ہوں اختیار کرتی ہیں

پالِنْد

چن٘بیلی کی ایک قسم، لاط: Jasminum pubescens

پُوت کے پاؤں پالنے میں پَہْچانے جاتے ہیں

(کسی کی) برائی یا بھلائی شروع ہی میں آثار سے دریافت کر لی جاتی ہے، نیک بختی بدبختی کا حال بچپن یا آغاز ہی میں حرکات و سکنات سے کھل جاتا ہے

پَسِینے آنا

رک : پسینا آنا.

پالنے والا

پرورش کرنے والا، نشو و نما میں مددگار، قوت بخش، جس میں غذائیت ہو، مربی، حامی، سرپرست، خدا

praline کے لیے اردو الفاظ

praline

praline کے اردو معانی

اسم

  • میووں کی مٹھائیاں
  • بادام یا کسی اور خشک میوے کی مٹھائیاں جنھیں متعدد اقسام میں شیرے میں ابال کر تیار کرتے ہیں

praline के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मेवों की मिठाईयां
  • बादाम या किसी और ख़ुशक मेवे की मिठाईयां जिन्हें मुतअद्दिद इक़साम में शेरे में उबाल कर तैय्यार करते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (praline)

نام

ای-میل

تبصرہ

praline

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone