تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرَکاشِت" کے متعقلہ نتائج

پَرَکاشِت

مرئی، ظاہر، عیاں، روشن، منکشف، شائع، مشتہر.

پرَکاشْتی

نور، چمک، روشنی؛ کشف.

پَرْکاش

چمک ، روشنی ، نور، ( مجازاً ) شان و شوکت ، نمود، شکوہ؛ ظہور، دکھاوا، رویت؛ اظہار، افشا، انکشاف، توضیح، تشریح؛ پھیلاو، انتشار.

پَرْکھائی

جان٘چ، تمیز، پرکھ، سکّہ وغیرہ جان٘چنے کی اُجرت

پَرْکھی

۱. ( غلّہ فروشی ) اناج کے سربند تھیلے میں سے نمونہ نکالنے کا آلہ جسے’دیکھا پرکھی‘ بھی کہتے ہیں.

پَرَکھیا

کھوٹا، کھرا پرکھنے والا، پرکھنے والا، جانچنے والا، صرّاف

پَرَکْھنا

to experiment, to test, assay or examine for purity, discriminate between good and bad, evaluate, determine the price of, judge, test

پُرْکھا

باپ دادا، پرکھے، اسلاف

پُرْکھے

قدما، پرانے زمانے کے لوگ.

پُرْکاری

چالاکی، ہوشیاری، عیاری، مکاری، پرتکلف، سیاناپن

پَرْکاری

پرکار سے بنایا یا کھین٘چا ہوا (خط وغیرہ)

پَرْکالَہ

ٹکڑا، حصّہ، لخت، پارہ

پَرْکالا

ستون کا بالائی حصّہ

پَرَکھ

معیار، آزمائش، تجربہ، جانچ، معائنہ

پُرْکَھئی

موروثی خلیے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرَکاشِت کے معانیدیکھیے

پَرَکاشِت

prakaashit•प्रकाशित

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

پَرَکاشِت کے اردو معانی

صفت، لاحقہ

  • مرئی، ظاہر، عیاں، روشن، منکشف، شائع، مشتہر.

Urdu meaning of prakaashit

  • Roman
  • Urdu

  • muri.i, zaahir, ayaa.n, roshan, munkashif, shaay, mushtahir

प्रकाशित के हिंदी अर्थ

विशेषण, प्रत्यय

  • (ग्रन्थ या लेख) जो छापकर सबके सामने लाया गया हो।
  • प्रकाश से युक्त किया अथवा प्रकाश में लाया हुआ।
  • छपा हुआ
  • चमकता हुआ; प्रकाशयुक्त।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرَکاشِت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرَکاشِت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone