تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"practical" کے متعقلہ نتائج
practical کے لیے اردو الفاظ
practical کے اردو معانی
صفت
- بالعمل
- مشقی
- اکتسابی
- عملی
- عادت یا عمل سے متعلق یا اس سے تعلق رکھنے والا
- مشق یا عمل پر مشتمل، ان پر منحصر یا ان کے نتیجے میں پیدا ہونے والا
- دنیا کی عام سرگرمیوں، کاروبار یا کام سے متعلق یا اس سے واسطہ رکھنے والا
- استعمال کے لیے مناسب یا متطابق
- پیشے میں مشغول یا اس کا تجربہ رکھنے والا
- پیشے یا کام یا مفید سرگرمیوں کی طرف مائل یا ان کے لیے موزوں
- حقائق میں دلچسپی لینے والا
- عملی یا طریق کار کے نتائج، افادیت، فوائد یا نقصانات کا خیال رکھنے والا
- عملی یا غیر شاعرانہ
- عمل یا اثر میں ایسی کیفیت کا حامل
- واقعی
practical के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- बालामल
- मुश्की
- इकतिसाबी
- अमली
- आदत या अमल से मुताल्लिक़ या इस से ताल्लुक़ रखने वाला
- मश्क़ या अमल पर मुश्तमिल, उन पर मुनहसिर या उन के नतीजे में पैदा होने वाला
- दुनिया की आम सरगर्मीयों, कारोबार या काम से मुताल्लिक़ या इस से वास्ता रखने वाला
- इस्तिमाल के लिए मुनासिब या मतताबक़
- पेशे में मशग़ूल या इस का तजुर्बा रखने वाला
- पेशे या काम या मुफ़ीद सरगर्मीयों की तरफ़ माइल या उन के लिए मौज़ूं
- हक़ायक़ में दिलचस्पी लेने वाला
- अमली या तरीक़ कार के नताइज, इफ़ादीयत, फ़वाइद या नुक़्सानात का ख़्याल रखने वाला
- अमली या ग़ैर शायराना
- अमल या असर में ऐसी कैफ़ीयत का हामिल
- वाक़ई
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (practical)
practical
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔