تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَران لینا" کے متعقلہ نتائج

پَران لینا

جان نکالنا، مار ڈالنا، تھکا مارنا، ستانا، دق کرنا، جان کو آنا

پان لینا

کسی کام کے کرڈالنے کا عہد کرنا ، بیڑا اٹھانا

پھیرْیاں لینا

پھرانا ، گھمانا، چلانا ،رقص میں گردش کرنا

پَران دینا

رک : پران چھوڑنا .

پَرائے سَر کی بَلا لینا

۔ دوسرے کی مصیبت اپنے ذمہ لینا ۔ دوسری کی ذمہ داری اپنے سر لینا۔ ؎

دینا نَہ لینا، کاڑھے پِھریں حُسَینا

پر وقت تلوار لئے پھرتے ہیں

پان اُٹھا لینا

رک : پان اٹھانا.

کَفَن پَہَن لینا

سفید کپڑا سر یا جسم سے لپیٹنا نیز مرنے کو تیار رہنا.

اِزار میں ڈال کَرْ پَہَن لینا

خاطر میں نہ لانا، ہیچ سمجھنا

پاجامے میں ڈال کر پَہَن لینا

نہایت بے باک اور بد لحاظ ہونا ، بالکل خاطر میں نہ لانا.

لہنگا پہن لینا

زنانہ لباس پہننا، عورت کا بھیس بدلنا

بے حیائی کا جامَہ پَہَن لینا

نہایت ڈھیٹ اور بے شرم ہوجانا

جامہ پہن لینا

۔(کنایۃً) ہمہ تن کسی کا مدّاح ہونا۔ کسی کا طرف دار ہونا۔

جُوتی میں پَہَن لینا

رک : جوتی تلے رکھنا.

لَویں پِھرْنا

موت کے آثار ظاہر یا طاری ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَران لینا کے معانیدیکھیے

پَران لینا

praan lenaa•प्राण लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پَران لینا کے اردو معانی

  • جان نکالنا، مار ڈالنا، تھکا مارنا، ستانا، دق کرنا، جان کو آنا

Urdu meaning of praan lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaan nikaalnaa, maar Daalnaa, thaka maarana, sataanaa, diq karnaa, jaan ko aanaa

English meaning of praan lenaa

प्राण लेना के हिंदी अर्थ

  • जान निकालना, मार डालना, थका मारना, सताना, दिक़ करना, जान को आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَران لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَران لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone