تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوتھ کاری" کے متعقلہ نتائج

پوتھ کاری

(سوزن کاری) باریک موتیوں کی کڑھائی ؛ کپڑے پر موتیوں کے پھول بوٹے کا کام .

پاتا کیری

عطار، دوا ساز، یورپی اسٹنٹ دوا ساز، دوا فروش

پُوت کَرے بَھٹار کے آگے آئے

بیٹے کے کرتوتوں کی سزا باپ کو بھگتنی پڑتی ہے .

اکیلا پوت کمائی کرے، گھر کا کرے کہ کچہری کا کرے

اکیلا پُوت کمائی کرے، گھر کا کرے یا کچہری کرے

اکیلا پُوت کمائی کرے، گھر کرے یا کچہری کرے

اکیلا کمائی کرنے والا کیا کیا کرے، گھر کا کام کرے یا محنت مزدوری کرے

کَرِیا پات

سیاہ نیم جسے میٹھا نیم بھی کہتے ہیں کیونکہ اس میں تلخی کم ہوتی ہے.

دُوْدْھ کا جَلا چھاچْھ بھی پُھونْک پُھونْک کَر پِیتا ہے

اگر کسی چیز سے تکلیف پہنچے تو انسان اسی قسم کی چیزوں سے ڈرتا ہے

پِتّا پانی ہو کَر بَہ جانا

ترس آنا

کُوار پَتا

رک : کنوارپت.

کُوار پَتَہ

رک : کنوارپت.

لت پت کر دینا

آلودہ کر دینا، بھر دینا

دادا مَریں گے تو پوتا راج کَرے گا

بڑے مرجائیں تو چھوٹے مزے اُڑاتے ہیں .

پَنْڈَِت پُوتھِی بانچْتے مُلّا پَڑھے قُرآن لوگ دِکھاوو لاکھ کَرو نا مِلئے بَھگْوان

پوتھیاں یا قرآن پڑھنے یا مذہب کی باتوں کے دکھاوے سے خدا نہیں ملتا

کُوار پَت

غیرشادی شُدہ ہونا، باکرہ پن، باکرہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پوتھ کاری کے معانیدیکھیے

پوتھ کاری

poth-kaarii•पोथ-कारी

  • Roman
  • Urdu

پوتھ کاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (سوزن کاری) باریک موتیوں کی کڑھائی ؛ کپڑے پر موتیوں کے پھول بوٹے کا کام .

Urdu meaning of poth-kaarii

  • Roman
  • Urdu

  • (suuzan kaarii) baariik motiiyo.n kii ka.Daa.ii ; kap.De par motiiyo.n ke phuul buuTe ka kaam

पोथ-कारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (फूल-बूटे का काम) बारीक मोतियों की कढ़ाई; कपड़े पर मोतियों के फूल बूटे का काम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوتھ کاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوتھ کاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone