تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوٹا ٹیکنا" کے متعقلہ نتائج

پوٹا

تھیلی جو پرندے کی گردن کی جڑ میں سینے کے سرے پر ہوتی ہے جہاں غذا جمع ہوتی ہے اور آہستہ آہستہ سن٘گ دانے میں جاتی ہے .

پوٹا تَر ہونا

۔ ۱۔ شکم سیر ہونا۔ ۲۔ (کنایۃً) بیکار ہونا۔ مالدار ہونا۔

پوٹا بَھْرنا

پیٹ بھرنا، کھانا یا دانہ کھلانا

پوٹا پِھرانا

(کبوتر اور کبوتری کا چون٘چ سے چون٘چ ملا کر) اظہار محبت کرنا ، جفتی کے لیے آمادہ کرنا ، (مجازاً) مساس کرنا ، پیار کرنا .

پوٹا تَر کَرْنا

پوٹا تر ہونا (رک) کا معتدی ؛ پیٹ بھرنا ؛ مال اڑانا .

پوٹا ٹیکنا

ایڑی چوٹی کا زور لگانا، پختہ ارادے سے کام میں جٹ جانا، کسی کام یا بات پر اڑ جانا

پوٹاس

پوٹاش

پوٹالا

رک : پوٹلا (۱) ، بڑا بنڈل ، ڈھیر نیز مجازاً .

پوٹاش

رک: پوٹاس .

رَن٘ج پوٹا

(چڑیماری) پرند کی بدہضمی کی بیماری جس میں اس کا پوٹا پھول جاتا ہے اور دانہ ہضم نہیں ہوتا

تُمھارا کیا پوٹا ہے

ہمارے مقابلے میں تمھاری کیا اصل ہے جو ہمارا مقابلہ کرسکو، تمھاری کچھ اصل نہیں، ہم تم کو کچھ نہیں سمجھتے

مار لات پوٹا پَھٹ جائے

مستعدی اور چالاکی کام میں لا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پوٹا ٹیکنا کے معانیدیکھیے

پوٹا ٹیکنا

poTaa Teknaaपोटा टेकना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پوٹا ٹیکنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ایڑی چوٹی کا زور لگانا، پختہ ارادے سے کام میں جٹ جانا، کسی کام یا بات پر اڑ جانا

Urdu meaning of poTaa Teknaa

  • Roman
  • Urdu

  • e.Dii choTii ka zor lagaanaa, puKhtaa iraade se kaam me.n juT jaana, kisii kaam ya baat par u.D jaana

English meaning of poTaa Teknaa

Compound Verb

  • make great effort, beg or beseech

पोटा टेकना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • एड़ी-चोटी का ज़ोर लगाना, दृढ़ निश्चय से काम में जुट जाना, किसी काम या बात पर अड़ जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پوٹا

تھیلی جو پرندے کی گردن کی جڑ میں سینے کے سرے پر ہوتی ہے جہاں غذا جمع ہوتی ہے اور آہستہ آہستہ سن٘گ دانے میں جاتی ہے .

پوٹا تَر ہونا

۔ ۱۔ شکم سیر ہونا۔ ۲۔ (کنایۃً) بیکار ہونا۔ مالدار ہونا۔

پوٹا بَھْرنا

پیٹ بھرنا، کھانا یا دانہ کھلانا

پوٹا پِھرانا

(کبوتر اور کبوتری کا چون٘چ سے چون٘چ ملا کر) اظہار محبت کرنا ، جفتی کے لیے آمادہ کرنا ، (مجازاً) مساس کرنا ، پیار کرنا .

پوٹا تَر کَرْنا

پوٹا تر ہونا (رک) کا معتدی ؛ پیٹ بھرنا ؛ مال اڑانا .

پوٹا ٹیکنا

ایڑی چوٹی کا زور لگانا، پختہ ارادے سے کام میں جٹ جانا، کسی کام یا بات پر اڑ جانا

پوٹاس

پوٹاش

پوٹالا

رک : پوٹلا (۱) ، بڑا بنڈل ، ڈھیر نیز مجازاً .

پوٹاش

رک: پوٹاس .

رَن٘ج پوٹا

(چڑیماری) پرند کی بدہضمی کی بیماری جس میں اس کا پوٹا پھول جاتا ہے اور دانہ ہضم نہیں ہوتا

تُمھارا کیا پوٹا ہے

ہمارے مقابلے میں تمھاری کیا اصل ہے جو ہمارا مقابلہ کرسکو، تمھاری کچھ اصل نہیں، ہم تم کو کچھ نہیں سمجھتے

مار لات پوٹا پَھٹ جائے

مستعدی اور چالاکی کام میں لا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوٹا ٹیکنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوٹا ٹیکنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone