تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pot" کے متعقلہ نتائج

پوت

(فیل بانی) دس سال کی عمر کا ہاتھی

پوٹ

رک : پوٹا (۱) .

pot

کیتلی

پوت لینا

لگان پر یا بٹائی پر زمین حاصل کرنا .

پوٹ گَل

ایک قسم کا سرکنڈا، بانس، نے، ایک قسم کی گھاس، جنس کانس، کاہی

پوت بَہُو

پوتے کی بیوی، بیٹے کے بیٹے کی جورو

پوت کا چَھلّا نَہیں ہے

۔ (عو) ایسے موقع پر بولتی ہیں جہاں یہ کہنا ہوتا ہے کہ زیور کی قسم سے کوئی چیز باقی نہیں ہے۔ (فقرہ) حضور کیا بتلاؤں لٹ گئی پوت کا چھلا باقی نہیں رہا۔

پوت کا چَھلّا

برائے نام زیور کی قسم سے کوئی چیز، معمولی زیور

پوت پُورا کَرْنا

۔ (دہلی) (عو) کمی پوری کرنا۔ کسی نہ کسی طرح کام انجام دینا۔ (فقرہ) کھانے جوڑے کے روپوں کی ابا جان نے حامی بھری ہے۔ چچا ابّا جمی جم ہیں نہیں تو ان سے بھی کچھ لیتی اور اپنا پوت پورا کردیتی۔

پوت کے پاؤں پالنے ہی میں معلوم ہوتے ہیں

پوت کا چَھلّا نَہِیں

(عو) کوئی زیوَر نَہیں .

پوت پُورا ہونا

۔ لازم۔ (ابن الوقت) پھر بھی سوا دو ہزار اور ہوں تو پنڈھے چھوٹے ۔ بارے نواب کی سرکار میں ابن الوقت کی معرفت گڑوالوں کا لین دین تھا۔ انہوں نے بے تامل روپیہ حوالے کیا یوں جنرل سپلائر کا پُور پورا ہوا۔ ۲۔ کام سر انجام ہونا۔

پوٹ کی چادَر

رک : پوٹ (۱) معنی نمبر ۴ .

پوٹ کی پوٹ

جسم وغیرہ جو کسی وجہ سے گٹھڑی نما ہو گیا ہو

پوتا

رک : پوت (۴)

pot کے لیے اردو الفاظ

pot

pɒt

pot کے اردو معانی

  • ہانڈی
  • کروا
  • چروا
  • گھڑا
  • لوٹا
  • بٹلوئی
  • ظرف
  • برتن
  • پیالہ
  • دیگچی
  • مرتبان
  • آبخورہ
  • کٹورا
  • ایک مٹی کا، دھاتی یا کوئی دوسرا برتن، عموماً گول اور گہرا، جسے گھریلو یا دیگر مقاصد کے لیے استعمال کیا جائے
  • گملا جس میں اگتی ہوئی پود رکھی جائے
  • برتن اپنے محتویات یا اندر رکھی ہوئی چیزوں کے ساتھ
  • وہ مقدار جو اس میں سمائے
  • ایک بھرا ہوا برتن
  • وہ برتن جس میں شراب رکھی جائے یا جس سے شراب پی جائے
  • شراب سے بھرا ہوا برتن
  • بید سے بنی ہوئی ٹوکری جس سے مچھلیاں یا قشری حیوانات پکڑے جائیں
  • بتدریج تباہی کی ایک حالت
  • (برطانوی) چمنی نلوا
  • (عوامی) روپے پیسے کی بڑی رقم
  • چرس
  • (تاش) ایک وقت میں لگے ہوئے داؤں کا مجموعہ

pot के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • हांडी
  • करवा
  • चिरवा
  • घड़ा
  • लौटा
  • बटलोई
  • ज़र्फ़
  • बर्तन
  • पियाला
  • देगची
  • मर्तबान
  • आबख़ोरा
  • कटोरा
  • एक मिट्टी का, धाती या कोई दूसरा बर्तन, उमूमन गोल और गहिरा, जिसे घरेलू या दीगर मक़ासिद के लिए इस्तिमाल किया जाये
  • गुमला जिस में उगती हुई पोद रखी जाये
  • बर्तन अपने महतवयात या अन्दर रखी हुई चीज़ों के साथ
  • वो मिक़दार जो इस में समाय
  • एक भरा हुआ बर्तन
  • वो बर्तन जिस में शराब रखी जाये या जिस से शराब पी जाये
  • शराब से भरा हुआ बर्तन
  • बेद से बनी हुई टोकरी जिस से मछलियां या क़शरी हैवानात पकड़े जाएं
  • बतदरीज तबाही की एक हालत
  • (बर्तानवी) चिमनी नलवा
  • (अवामी) रुपय पैसे की बड़ी रक़म
  • चरस
  • (ताश) एक वक़्त में लगे हुए दाओं का मजमूआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pot)

نام

ای-میل

تبصرہ

pot

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone