تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"popular" کے متعقلہ نتائج

popularly

ہر دل عزیز طور پر

popularity

ہَر دِل عَزیزی

popularisation

ہَر دِل عَزیزی

پوپْلائی

رک : پُلپُلابٹ .

پَولا

ایک قسم کی کھڑاؤں، جس میں کھون٘ٹی نہیں ہوتی، چھید میں بندھی ہوئی رسی میں ان٘گوٹھا پھن٘سا رہتا ہے

پَولَہ

رک : پَولا (۱) .

پوپْلا

بے دان٘توں کا، جس کے دان٘ت گر گئے ہوں

پَوڈَر

پاؤڈر، سفوف

پَودَر

(کاشتکاری) کھیت کے اندر یا کنارے کنارے ایک آدمی کے چلنے کا راستہ جو کچّی زمین پر مسلسل چلنے سے پکّا نشان بن جاتا ہے ، پگ ڈنڈی یا پکھ ڈنڈی ، بٹیا ، پاہ .

پوپْلا پَنا

پوپلا (رک) کی حالت و کیفیت .

پوپْلا مُنھ

ایسا من٘ھ جس میں دان٘ت نہ ہوں ، پوپلے کا من٘ھ .

پَولاد تَن

نہایت مضبوط جسم والا ، تنومند ، بہادر .

پوپْلا پَن

پوپلا (رک) کی حالت و کیفیت .

پَولادِ خام

کچا لوہا ، ناپختہ فولاد .

popular کے لیے اردو الفاظ

popular

ˈpɒp.jə.lər

popular کے اردو معانی

  • مقبول عام
  • عوام الناس کے متعلق
  • عامیانہ
  • عمومی
  • عوامی
  • چلتا
  • جاری
  • مروج
  • عام پسند
  • ہر دلعزیز
  • عوام دوست، عام فہم
  • عام طور پر لوگوں کے لیے خوش آیند یا پسندیدہ
  • دل پسند
  • عام لوگوں کا یا ان سے متعلق
  • ساده
  • شناسا
  • عوام یا ان پر منحصر
  • عوام کی اکثریت کے لیے مناسب

popular के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मक़बूल आम
  • अवामुन्नास के मुताल्लिक़
  • आमियाना
  • उमूमी
  • अवामी
  • चलता
  • जारी
  • मुरव्वज
  • आम पसंद
  • हर दिलअज़ीज़
  • अवाम दोस्त, आमफहम
  • आम तौर पर लोगों के लिए ख़ुशआयंद या पसंदीदा
  • दिल पसंद
  • आम लोगों का या उन से मुताल्लिक़
  • सादे
  • शनासा
  • अवाम या उन पर मुनहसिर
  • अवाम की अक्सरीयत के लिए मुनासिब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (popular)

نام

ای-میل

تبصرہ

popular

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone