تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"popple" کے متعقلہ نتائج

popple

پانی کا تلاطم یا تموج میں ہونا

پوپْلی

پوپلا کی تانیث

پُوپْلی

کھوکھلی نلی ، بچوں کے کھیلنے کا کاٹھ کا بہت چھوٹا کھلونا جو چھوٹی ڈنڈی کی قسم کا ہوتا ہے اور جس کے دونوں سرے کچھ موٹے ہوتے ہیں ؛ بان٘س وغیرہ میں سے کاٹی ہوئی وہ چھوٹی کھوکھلی نلی جس میں دیسی پن٘کھوں کی ڈنڈی کا آخری سرا پھن٘سا رہتا ہے جس کے سہارے پن٘کھا آسانی سے چاروں طرف گھومتا رہتا ہے .

پوپلے سے ہَڈّی نَہِیں چَبتی

کمزور سے سخت کام نہیں ہوسکتا

پوپْلائی

رک : پُلپُلابٹ .

پُپْلا

رک : پوپلا ۔

پوپَل

چھالیہ ، سپاری ، چکنی ڈلی ، فوفل .

پَوپْلِن

رک : پاپلین .

پوپْلا

بے دان٘توں کا، جس کے دان٘ت گر گئے ہوں

پِیپْلا

(سپاہ گری) تلوار کی انی ، تلوار کی نوک ، تلوار کا آخری نوکدار حصہ.

پِیپْلی

پیپل کے درخت کا پھل، پیپل کا چھوٹا درخت

پِپْلی

برما کےعلاقے میں پایا جانے والا ایک درخت

پوپْلا پَنا

پوپلا (رک) کی حالت و کیفیت .

پوپْلا مُنھ

ایسا من٘ھ جس میں دان٘ت نہ ہوں ، پوپلے کا من٘ھ .

پوپْلی مُسْکُراہَٹ

پوپلے من٘ھ سے ہن٘سنے یا مسکرانے کا عمل .

popple کے لیے اردو الفاظ

popple

popple کے اردو معانی

فعل

  • پانی کا تلاطم یا تموج میں ہونا
  • موجزن ہونا
  • تیزی کے ساتھ اوپر اور نیچے حرکت ہونا، جیسے ابلتے ہوئے پانی میں بلبلے

popple के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • पानी का तलातुम या तमूज में होना
  • मोजज़िन होना
  • तेज़ी के साथ ऊपर और नीचे हरकत होना, जैसे उबलते हुए पानी में बुलबुले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (popple)

نام

ای-میل

تبصرہ

popple

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone