تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُولِس" کے متعقلہ نتائج

پُولِس

(انگ، پرتگالی، ’’پولیٹی سا‘‘ سے بنا ہے) دہلی میں مذکر، لکھنؤ میں مونث، وہ محکمہ جو ملک کی اندرونی نگرانی کا انتظام رکھتا ہے، تھانہ کے سپاہی، تھانے کے آدمی، لکھنؤ کی بیگمات مذکر ہی بولتی ہیں،( موقعِ واردات پر معائنہ کرنے پولِس آیا)

پُولِس گارْڈ

کوتوالی کے سپاہیوں کا پہرا ، پولس کا حفاظتی دستہ .

پُولِس دار

پولس کا افسر ، تھانیدار ، پولس والا .

پُولِس والا

تھانے کا سپاہی ، پولس دار .

پُولِس زائِد

جو بصورت اشد ضرورت کے کسی مقام پر امن و امان قائم رکھنے کے لئے مقررہ پولیس کے علاوہ ملازم پولیس رکھے جائیں اس کی تعیناتی کا خرچ اہل درخواست سے لیا جاتا ہے .

پُولِس چَوکی

چھوٹا تھانہ .

بَم پُولِس

پاخانہ، رفع حاجت کی جگہ جو عام لوگوں کے استعمال کے لیے بنا دی جاتی ہے

مَحْکَمَۂ پُولِس

police department

اردو، انگلش اور ہندی میں پُولِس کے معانیدیکھیے

پُولِس

policeपुलिस

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

پُولِس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تھانہ ، کوتوالی .
  • تھانے کے سپاہی .
  • کوتوالی کا محکمہ ، وہ محکمہ جو ملک کے اندرونی نظم و نسق ، انسداد جرائم اور امن عامہ کی نگرانی کرتا ہے .
  • (انگ، پرتگالی، ’’پولیٹی سا‘‘ سے بنا ہے) دہلی میں مذکر، لکھنؤ میں مونث، وہ محکمہ جو ملک کی اندرونی نگرانی کا انتظام رکھتا ہے، تھانہ کے سپاہی، تھانے کے آدمی، لکھنؤ کی بیگمات مذکر ہی بولتی ہیں،( موقعِ واردات پر معائنہ کرنے پولِس آیا)
  • . نظم ملکی اور امن عامہ کا نگراں محکمہ .

شعر

Urdu meaning of police

  • Roman
  • Urdu

  • thaana, kotavaalii
  • thaane ke sipaahii
  • kotavaalii ka mahikmaa, vo mahikmaa jo mulak ke andaruunii nazam-o-nasaq, insidaad jaraa.im aur aman aamma kii nigraanii kartaa hai
  • (ang, purtagalii, ''poliiTii saa'' se banaa hai) dillii me.n muzakkar, lakhanu.u me.n muannas, vo mahikmaa jo mulak kii andaruunii nigraanii ka intizaam rakhtaa hai, thaana ke sipaahii, thaane ke aadamii, lakhanu.u kii begmaat muzakkar hii boltii hain,( moqa.i vaardaat par mu.aainaa karne aaya)
  • . nazam mulkii aur aman aamma ka nigaraa.n mahikmaa

English meaning of police

Noun, Feminine

  • police

पुलिस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जनता के जान-माल और शांति की रक्षा का प्रबंध करने वाला सरकारी महकमा; उक्त विभाग के लोगों का दल
  • वह विभाग जो देश के आंतरिक पर्यवेक्षण का प्रबंधन करता है, पुलिसकर्मी
  • आरक्षी या आरक्षक; सिपाही।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُولِس

(انگ، پرتگالی، ’’پولیٹی سا‘‘ سے بنا ہے) دہلی میں مذکر، لکھنؤ میں مونث، وہ محکمہ جو ملک کی اندرونی نگرانی کا انتظام رکھتا ہے، تھانہ کے سپاہی، تھانے کے آدمی، لکھنؤ کی بیگمات مذکر ہی بولتی ہیں،( موقعِ واردات پر معائنہ کرنے پولِس آیا)

پُولِس گارْڈ

کوتوالی کے سپاہیوں کا پہرا ، پولس کا حفاظتی دستہ .

پُولِس دار

پولس کا افسر ، تھانیدار ، پولس والا .

پُولِس والا

تھانے کا سپاہی ، پولس دار .

پُولِس زائِد

جو بصورت اشد ضرورت کے کسی مقام پر امن و امان قائم رکھنے کے لئے مقررہ پولیس کے علاوہ ملازم پولیس رکھے جائیں اس کی تعیناتی کا خرچ اہل درخواست سے لیا جاتا ہے .

پُولِس چَوکی

چھوٹا تھانہ .

بَم پُولِس

پاخانہ، رفع حاجت کی جگہ جو عام لوگوں کے استعمال کے لیے بنا دی جاتی ہے

مَحْکَمَۂ پُولِس

police department

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُولِس)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُولِس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone