تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"poleax" کے متعقلہ نتائج

poleax

گنڈاسا

pollex

آدمی کا اَنگُوٹھا

poleaxe

گنڈاسا

پَولا

ایک قسم کی کھڑاؤں، جس میں کھون٘ٹی نہیں ہوتی، چھید میں بندھی ہوئی رسی میں ان٘گوٹھا پھن٘سا رہتا ہے

فَیلَقُوس

سکندر اعظم کے باپ کا نام نیز ایک قسم کا پتّھر جو دن میں رنگ بدلتا رہتا ہے کبھی سرخ کبھی زرد ہوجاتا ہے.

پَلَکْش

جنس انجیر کی قسم سے گولر، لاط: Ficus Infectoria، متبرک انجیر کا درخت، لاط: Ficus religiose، گڑھل کی ایک قسم، لاط:Hibiuscus populneoides، گھر کا چور دروازہ، عقبی دروازہ، دنیا کے سات حصوں میں سے ایک جسے پلکش دیپ بھی کہتے ہیں

پولاب

जो दिखाई पड़े, दृष्टिगोचर, मई ।

پولاد

۔ (ف) مذکر۔ ۱۔ فولاد۔ ایک قسم کا عمدہ لوہا۔ ۲۔ صفت۔ مضبوط۔ سخت۔

پُلاؤ

ایک مشہور کھانا جو اب تقریبا دنیا بھر میں مقبول ہے، اس میں پہلے گوشت کو پیاز لہسن اوردیگر مسالوں (سونف، دھنیا، تیز پات، دار چینی وغیرہ) کی پوٹلی باندھ کر یخنی تیار کر لیتے ہیں، گوشت گلنے کے بعد یخنی الگ اور بوٹیاں الگ کرکے پیاز گھی میں بریاںی کرکے بھونتے ہیں، بعد ازاں چاول جو پہلے سے بھیگے رکھے ہوتے ہیں ان کو ڈال کر دم دیتے ہیں

پُلاک

پولا، ایک قسم کا چھوٹا درخت، جو دہرہ دون اور سہارنپور کے علاقے میں ہوتا ہے

پولَہ

رک : پولا (۲) مع اسناد .

پولْیاں

کُشتی کا ایک دان٘و .

پولْیا

(نباتیات) پھل کی ایک شکل ، کسوم وش ، ڈون٘گی ، (انگ : Cypsela) یہ پھل دو پھل پتہ مِل پھلے اور ادنیٰ بیض خانے سے تیار ہوتا ہے جس میں صرف ایک خانہ اور قاعدی بیضدان ہوتا ہے گردہ ثمرہ بیج سے علیحدہ رہتا ہے پھل کے سر پر مستقل بالدار ریشوں کا تاج ہوتا ہے ، مثلاْ سونکس ، ڈنڈیلیاں .

پولْکا

زنانہ چست جاکٹ جو عموماً ہاتھ سے بنایا جاتا ہے .

پولَک

. لمبے بان٘س کے سرے پر بن٘دھا ہوا گھاس کا پولایا پیال جسے جلا کر بگڑے ہوے ہاتھی کو ڈرانے کے لیے چرخی کے ذریعے استعمال کرتے ہیں .

poleax کے لیے اردو الفاظ

poleax

poleax کے اردو معانی

اسم

  • نیزہ
  • تیشہ
  • گنڈا سا
  • بھر سا
  • تبر
  • قرون وسطی کا ایک جنگی کلہاڑا، برچھی
  • ایک قسم کا کلہاڑا جو جانوروں کو گرانے یا حواس باختہ کر دینے میں استعمال ہوتا ہے
  • ایک قسم کا کلہاڑی جیسا ہتھیار جو اگلے زمانے کی بحری فوج میں استعمال کیا جاتا تھا

poleax के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • नेज़ा
  • तेशा
  • गंडा सा
  • भर सा
  • तबर
  • क़ुरून वसती का एक जंगी कुलहाड़ा, बिरछी
  • एक किस्म का कुलहाड़ा जो जानवरों को गिराने या हवासबाख़ता कर देने में इस्तिमाल होता है
  • एक किस्म का कुल्हाड़ी जैसा हथियार जो अगले ज़माने की बहरी फ़ौज में इस्तिमाल किया जाता था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (poleax)

نام

ای-میل

تبصرہ

poleax

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone