تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پول کھولْنا" کے متعقلہ نتائج

پول کھولْنا

پول کھل جانا (رک) کا تعدیہ .

ڈھول کا پول کھولْنا

جُھوٹا بھرم ختم کر دینا ، حقیقت آشکارا کر دینا.

پُھول کِھلْنا

شادی ہونا، بیاہ ہونا، کتخدائی ہونا، سہرے کے پھول کھلنا

پُھول کِھلانا

شگوفہ چھوڑنا ، نئی بات نکالنا .

پال کھولْنا

پال کے آموں کو گھاس سے علیحدہ کرنا.

پول کُھلنا

اصلیت ظاہر ہوجانا، حقیقت یا راز آشکار ہونا، خامیوں کا منظر عام پر آنا

پُھل کِھلْنا

رک : پھول کھلنا ، نمودار ہونا ، ظاہر ہونا .

گُولَر کا پُھول کِھلْنا

نا ممکن یا عجیب و غریب امر واقع ہونا.

میں پُھول کِھلنا

دل شاد ہونا،خوش ہونا

نَیا پُھول کِھلانا

رک : نیا گل کھلانا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

دِل میں پُھول کِھلْنا

دل شاد ہونا ، خوش ہونا .

خوشی کے پُھول کِھلْنا

مسرت و شادمانی حاصل ہونا ۔

سِہْرے کے پُھول کِھلْنا

بیاہ کا وقت آنا ، شادی کی مبارک نوبت آنا.

پُھول نَہ کِھلْنے پانا

شادی نہ ہونا

مِٹّی سے پُھول کِھلانا

(بہت محنت سے) کوئی مشکل کام سرانجام دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں پول کھولْنا کے معانیدیکھیے

پول کھولْنا

pol kholnaa•पोल खोलना

  • Roman
  • Urdu

پول کھولْنا کے اردو معانی

  • پول کھل جانا (رک) کا تعدیہ .

Urdu meaning of pol kholnaa

  • Roman
  • Urdu

  • pol khul jaana (ruk) ka taadiya

पोल खोलना के हिंदी अर्थ

  • पोल खुल जाना (रुक) का तादिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پول کھولْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پول کھولْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone