تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pluck" کے متعقلہ نتائج

pluck

بِنْنا

plucky

بہادر

plucked

جانور کا دل

plucker

کھینچنے والا

pluckiness

ہمت

فَلَک

آسمان، گردوں، چرخ، سما (مذہبی خیالات کے بموجب زمین کے اوپر سات آسمان ہیں جن پر مختلف سیارے، سورج، چاند وغیرہ موجود ہے، ساتویں آسمان کے اوپر خدا کا عرش اور کرسی ہے لیکن زمانۂ جدید کے سائنسداں اسے منتہائے نظر سمجھتے ہیں ان کا خیال ہے نیلاہٹ صرف ان پانی کے بخارات کی وجہ سے ہے جو کرۂ ہوا میں ہر وقت موجود رہتے ہیں)

پَلْکیں

پلک (رک) کی جمع (جسب ذیل مرکبات میں مستعمل).

پَلْکاں

(قدیم) رک: پلکوں

پَلْکوں

رک: پلک جس کی یہ جمع اور ذیل مرکبات میں مستعمل ہے

پَلْکا

چارپائی، پلن٘گ

پُلْک سَفَید

پلک سان٘پ کی قسموں سے ایک قسم.

پالْکی

لکڑی کی بنی ہوئی مستطیل شکل کی چاروں طرف سے بند دو دروازوں والی سواری جس میں آگے پیچھے موٹے ڈنڈے لگے ہوتے ہیں، جسے کمہار اپنے کندھوں پر رکھ کر ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتے ہیں، ڈولی، اُمرا کی ایک قسم کی سواری جس کو کہار اٹھاتے ہیں، فنس، محافہ

پالْکا

رک : پالک (۲).

پالَکی

پالک کا ساگ.

فالْکا

وہ شخص جو کوچے یا بازار کے کنارے بیٹھ کر فال نکالے

pluck کے لیے اردو الفاظ

pluck

plʌk

pluck کے اردو معانی

  • اُکھاڑ ڈالنا
  • اینچنا کھسوٹنا
  • توڑنا
  • چٹکنا
  • چننا یا کھینچنا
  • کسی آلۂ موسیقی کے تاروں میں اسی قسم کے عمل سے ارتعاش پیدا کرنا
  • کسی کے پروں کو نوچنا یا الگ کرنا
  • چھیننا یا گھسیٹنا (off یا away کے ساتھ)
  • (عوامی) لوٹنا، دھوکا دینا
  • (برطانوی، عوامی) کسی امتحان میں ناکامی کی بنا پر ترقی کے لیے مسترد کرنا

pluck के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • उखाड़ डालना
  • अंचना खसूटना
  • तोड़ना
  • चटकना
  • चुनना या खींचना
  • किसी आला-ए-मूसीक़ी के तारों में इसी किस्म के अमल से इर्तिआश पैदा करना
  • किसी के परों को नोचना या अलग करना
  • छीनना या घसीटना (off या away के साथ
  • (अवामी) लौटना, धोका देना
  • (बर्तानवी, अवामी) किसी इमतिहान में नाकामी की बना पर तरक़्क़ी के लिए मुस्तर्द करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pluck)

نام

ای-میل

تبصرہ

pluck

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone