تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pledge" کے متعقلہ نتائج
pledge کے لیے اردو الفاظ
pledge کے اردو معانی
- رہن
- گروی
- گرو
- دست بدست
- کفالت
- آڑ
- ضمانت، عہد
- پیمان
- بیان حلفی
- وعده
- ایک رسمی معاہدہ کسی کام کو انجام دینے یا اس سے باز رہنے کے متعلق
- کسی قرضے کی ادائیگی یا کسی معاہدے یا ذمہ داری کی انجام دہی کے لیے بطور ضمانت دی گئی کوئی چیز
- اس قسم کی ضمانت کے طور پر رکھے جانے کی حالت
- شے مکفولہ
- مرہونِ رہن
- کسی کا جام صحت پینے کا عمل
- وہ شخص جس نے کسی برادری یا کسی اور معاشرتی گروہ میں شامل ہونے کا وعدہ کیا ہے مگر اسے رسمی طور پر قبول نہ کیا گیا ہو
pledge के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- रहन
- गिरवी
- गुरु
- दस्त बदसत
- कफ़ालत
- आड़
- ज़मानत, अह्द
- पैमान
- बयान हलफ़ी
- वाद्य
- एक रस्मी मुआहिदा किसी काम को अंजाम देने या इस से बाज़ रहने के मुताल्लिक़
- किसी कर्जे़ की अदायगी या किसी मुआहिदे या ज़िम्मेदारी की अंजाम दही के लिए बतौर ज़मानत दी गई कोई चीज़
- इस किस्म की ज़मानत के तौर पर रखे जाने की हालत
- शैय मकफ़ूला
- मरहून-ए-रहन
- किसी का जाम सेहत पीने का अमल
- वो शख़्स जिस ने किसी बिरादरी या किसी और मुआशरती गिरोह में शामिल होने का वाअदा किया है मगर उसे रस्मी तौर पर क़बूल ना किया गया हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (pledge)
pledge
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔