تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"plan" کے متعقلہ نتائج
plan کے لیے اردو الفاظ
plan کے اردو معانی
- خاکه، نقشه
- تجویز
- وضع کردہ منصوبہ
- کسی عمل کو بروئے کار لانے کا راسته، طریقه یا ترتیب
- مقصد یا منصوبہ
- کسی سطح مستوی پر کسی چیز کی نماینده شکل کھینچی ہوئی بصورت نقشہ یا جدول
- کسی عمارت کی افقی تراش، جس میں وسعت تقسیم اور اس کے رقبے کا پھیلاؤ کمروں اور گزرگاہوں کی شکلوں میں ہو
- روش
- طریق کار
- (فن ترسیم) ان بہت سی سطحوں میں سے کوئی ایک جو شاہد اور مشہود کے درمیان خط پر زاویہ ہائے مستقیم بناتی ہیں
plan के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ख़ाके, नक्शे
- तजवीज़
- वज़ा करदा मंसूबा
- किसी अमल को बरुए कार लाने का रास्ते, तरीके या तर्तीब
- मक़सद या मंसूबा
- किसी सतह मुस्तवी पर किसी चीज़ की नमाएनदे शक्ल खींची हुई बसूरत नक़्शा या जदूल
- किसी इमारत की उफु़क़ी तराश, जिस में वुसअत तक़सीम और इस के रक़बे का फैलाओ कमरों और गुज़रगाहों की शक्लों में हो
- रविष
- तरीक़ कार
- (फ़न तरसीम) उन बहुत सी सतहों में से कोई एक जो शाहिद और मशहूद के दरमयान ख़त पर ज़ावीया हाय मुस्तक़ीम बनाती हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پِلین چارْٹَر کَرْنا
ہوائی جہازکو مکمل طور پرایک آدمی یا ایک جماعت لیے محفوظ کرنا یا کرایے پر لینا، (Charter= معاہدہ کر کے جہاز کرایے پر دینا).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (plan)
plan
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔