تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیا بانسا" کے متعقلہ نتائج

بانْسا

دونوں نتھنوں کے بیچ کی ہڈی

کالا بانْسا

بان٘س کی قسم کا ایک چھوٹا پودا جس کے پھول چمپئی ، بیج چھوٹے اور کالے ہوتے ہیں اور جس کی لکڑی کا کوئلہ آتش باز بارود میں استعمال کرتے ہیں یہ کڑوا اور چرپرا ہوتا ہے، بادی ورم بلغم اور زخم وغیرہ کو مٹاتا ہے اس کے بیج سان٘پ کے زہر کو دفع کرتے ہیں .

پِیلا بانْسا

بانْسا (رک) کی ایک قسم جس کے پھول پہلے رنْگ کے ہوتے ہیں .

ناک کا بانْسا

۔ مذکر۔ دونوں نتھنوں کے بیچ کی دیوار۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیا بانسا کے معانیدیکھیے

پِیا بانسا

piyaabaa.nsaaपियाबाँसा

موضوعات: درخت

  • Roman
  • Urdu

پِیا بانسا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خاردار بانسا، ایک قسم کا درخت جس کے پھولوں میں مٹھاس ہوتی ہے اور اس کی لکڑی کے کوئلوں کی بارود بنتی ہے نیز اس کی ایک قسم سے سرخ رنگ نکالا جاتا ہے

Urdu meaning of piyaabaa.nsaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khaardaar baansaa, ek kism ka daraKht jis ke phuulo.n me.n miThaas hotii hai aur is kii lakk.Dii ke koylo.n kii baaruud bantii hai niiz us kii ek qism se surKh rang nikaalaa jaataa hai

English meaning of piyaabaa.nsaa

Noun, Masculine

  • a variety of the peka-bans or common bamboo, a plant from which a red colour is obtained

पियाबाँसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कटसरैया, कुरबक
  • काँटेदार बाँस, एक प्रकार का पेड़ जिसके फूलों में मिठास होती है और इसके कोयले से डायनामाइट बनाया जाता है और इससे एक प्रकार का लाल रंग भी निकाला जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بانْسا

دونوں نتھنوں کے بیچ کی ہڈی

کالا بانْسا

بان٘س کی قسم کا ایک چھوٹا پودا جس کے پھول چمپئی ، بیج چھوٹے اور کالے ہوتے ہیں اور جس کی لکڑی کا کوئلہ آتش باز بارود میں استعمال کرتے ہیں یہ کڑوا اور چرپرا ہوتا ہے، بادی ورم بلغم اور زخم وغیرہ کو مٹاتا ہے اس کے بیج سان٘پ کے زہر کو دفع کرتے ہیں .

پِیلا بانْسا

بانْسا (رک) کی ایک قسم جس کے پھول پہلے رنْگ کے ہوتے ہیں .

ناک کا بانْسا

۔ مذکر۔ دونوں نتھنوں کے بیچ کی دیوار۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیا بانسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیا بانسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone