تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِرایَہ" کے متعقلہ نتائج

پِرایَہ

روانگی ، رخصت ؛ زندگی سے رخصت ؛ مرنے کے لیے فاقہ کرنا جیسے دھرنے کے آسن میں ؛ سب سے زیادہ حصّہ ، بڑا حصّہ ؛ کثرت ، بہتات ، فراط ؛ اکثریت ، واقعات کی اکثریت ؛ عام قاعدہ ؛ دعوت ، ضیافت ؛ زندگی کا ایک حصّہ یا حالت ، عمر.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِرایَہ کے معانیدیکھیے

پِرایَہ

piraayaपिराया

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

پِرایَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روانگی ، رخصت ؛ زندگی سے رخصت ؛ مرنے کے لیے فاقہ کرنا جیسے دھرنے کے آسن میں ؛ سب سے زیادہ حصّہ ، بڑا حصّہ ؛ کثرت ، بہتات ، فراط ؛ اکثریت ، واقعات کی اکثریت ؛ عام قاعدہ ؛ دعوت ، ضیافت ؛ زندگی کا ایک حصّہ یا حالت ، عمر.

صفت

  • ملتا ہوا ، مشابہ (ان معنوں میں مرکبات میں مستعمل).

فعل متعلق

  • اکثر ، بیشتر ، زیادہ تر ؛ عام طور پر ، عموماً ؛ تقریباً ، قریب قریب ، تقریباً تمام ؛ غالباً ، بظن غالب ؛ بہت ، بکثرت.

Urdu meaning of piraaya

  • Roman
  • Urdu

  • ravaangii, ruKhast ; zindgii se ruKhast ; marne ke li.e faaqa karnaa jaise dharne ke aasan me.n ; sab se zyaadaa hissaa, ba.Daa hissaa ; kasrat, bohtaat, faraat ; aksariiyat, vaaqiyaat kii aksariiyat ; aam qaaydaa ; daavat, zayaafat ; zindgii ka ek hissaa ya haalat, umr
  • miltaa hu.a, mushaabeh (anumaano.n me.n murakkabaat me.n mustaamal)
  • aksar, beshatar, zyaadaa tar ; aam taur par, umuuman ; taqriiban, qariib qariib, taqriiban tamaam ; Gaaliban, bazn Gaalib ; bahut, bakasrat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِرایَہ

روانگی ، رخصت ؛ زندگی سے رخصت ؛ مرنے کے لیے فاقہ کرنا جیسے دھرنے کے آسن میں ؛ سب سے زیادہ حصّہ ، بڑا حصّہ ؛ کثرت ، بہتات ، فراط ؛ اکثریت ، واقعات کی اکثریت ؛ عام قاعدہ ؛ دعوت ، ضیافت ؛ زندگی کا ایک حصّہ یا حالت ، عمر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِرایَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِرایَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone