تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِراوِٹ" کے متعقلہ نتائج

پِراوِٹ

رک : پراورٹ.

پِراوَٹ

(اناج) جَو.

پَراوْٹھا

رک : پَراٹھا.

پُرْوَٹ

کن٘ویں سے پانی نکالنے کا چمڑے کا ڈول ، چرسا ، پروہا.

پِراوا

لباس، پہناوا

پَرَوٹی

وہ قابل زراعت اراضی جو کچھ عرصے کے لیے بے کار چھوڑ دی جائے تا کہ اس میں قوت پیدا ہو ، (رک) پڑتی .

پَراوا

پرایا پن، اجنبیت، بیگانگی

پَراٹھا

ایک قسم کی روغنی روٹی عموماََ پرت دار پکائی یا تلی جاتی ہے، ایک قسم کی روغنی روٹی جس میں کئی تہیں ہوتی ہیں

پاراٹا

(دکنی) چپاتی کی شکل کی مگر موٹی اور تہ دار روٹی یا ٹکیہ (قانون اسلام) .

پَھرّاٹا

پرندے (یا پھر برے) کے اڑنے کی آواز

پیروٹا

چھوٹا پیڑ (مجازاً) کمزور انسان یا بے حقیقت شے.

پِراوْرِٹ

بارش کا موسم ، برسات ، ساون اور بھادوں کے مہینے.

پَراوَر

دور اور نزدیک ؛ مقدم و موخر ؛ اون٘چا اور نیچا ؛ اویر سویر ؛ اعلیٰ و ادنیٰ ؛ اجداد اور اولاد ؛ مکمل خیال ، کلیّت ؛ عالم ، جہان ، کائنات.

پَرْجَوَٹ

پرجوت

پرجوٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں پِراوِٹ کے معانیدیکھیے

پِراوِٹ

piraaviT•पिराविट

  • Roman
  • Urdu

پِراوِٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : پراورٹ.

Urdu meaning of piraaviT

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha paraavraT

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِراوِٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِراوِٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone