تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِرانی" کے متعقلہ نتائج

پِرانی

جاندار، ذی روح، حیوان، انسان، روح، نفس ناطقہ، بد روح، بھوت

پرانی

پُرانا کی تانیث، استعمال شدہ، بوسیدہ، فرسودہ

پُرانی دُنْیا

دنیا کا وہ حصہ جو امریکہ کی دریافت سے پہلے جغرافیہ دانوں کے علم میں تھا ، نئی دنیا (رک) کے مقابل.

پُرانی رَوشْنی

قدیم تہذیب ، پرانی اقدار ، قدیم طرز معاشرت.

پُرانی آن

قدیم اقدار، رواج، رسم

پُرانی مُلاقات

an old acquaintance

پُرانی چوٹ

(لفطاً) وہ چوٹ جو بہت پہلے لگی ہو ، (مجازاً) پرانی صعوبتیں ، تکالیف.

پُرانی چال

قدیم روایات ، قدیم طرز معاشرت.

پُرانی قَدْر

قدیم طرز زندگی کے اصول.

پُرانی تَکْلِیف

(لفظاً) وہ اذیت جو قدیم سے ہو ، (اصطلاحاً) جیل خانہ کا وہ حصّہ جس میں عارضی طور پر خطرناک قیدی رکھے جائیں.

پُرانی لَکِیر

(لفظاً) پرانی روش، طریقہ

پُرانی ڈَگَر

old ways

پُرانی بِساط

قدیم نظام ، قدیم رسم.

پُرانی مَثَل

قدیم مقولہ ، کہاوت.

پُرانی کھانْسی

chronic cough

اردو، انگلش اور ہندی میں پِرانی کے معانیدیکھیے

پِرانی

piraanii•पिरानी

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

پِرانی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جاندار، ذی روح، حیوان، انسان، روح، نفس ناطقہ، بد روح، بھوت
  • یارجانی، محبوب، پیارا، پیاری

Urdu meaning of piraanii

  • Roman
  • Urdu

  • jaanadaar, zii ruuh, haivaan, insaan, ruuh, nafas-e-naatiqa, badruh, bhuut
  • yaar-e-jaanii, mahbuub, pyaaraa, pyaarii

English meaning of piraanii

Noun, Masculine

  • a living creature, animal, man ghost
  • lover, beloved

Adjective

  • alive, living, breathing

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِرانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِرانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone