تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pillar" کے متعقلہ نتائج
pillar کے لیے اردو الفاظ
pillar کے اردو معانی
- ستون
- لاٹھ
- منارہ
- تھم
- رکن
- ٹیکن
- کھمبا
- ایک سیدھا عمودی ڈنڈا، یا ساخت، اینٹوں یا کسی اور تعمیری مسالے سے بنا ہوا، اپنی بلندی کے مقابلے میں نسبتاً چھریرا اور تراش کے اعتبار سے کسی بھی شکل میں بنایا گیا، سہارا دینے کے لیے یا کسی یادگار کے طور پر تنہا ایستادہ
- کوئی بھی چیز جو اس کے ہم شکل یا ہم کار ہو
- کوئی شخص جو کسی مملکت، ادارے یا مقصد کا سر پرست اعلیٰ ہو
- کوئی شخص، اصول یا حقیقت جو کسی چیز کی پشت پر ہو
pillar के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- सतून
- लाठ
- मनारा
- थम
- रुकन
- टेकन
- खंबा
- एक सीधा अमूदी डंडा, या साख़त, ईंटों या किसी और तामीरी मसाले से बना हुआ, अपनी बुलंदी के मुक़ाबले में निसबतन छरेरा और तराश के एतबार से किसी भी शक्ल में बनाया गया, सहारा देने के लिए या किसी यादगार के तौर पर तन्हा ईस्तादा
- कोई भी चीज़ जो इस के हमशकल या हमकार हो
- कोई शख़्स जो किसी ममलकत, इदारे या मक़सद का सरपरस्त आला हो
- कोई शख़्स, उसूल या हक़ीक़त जो किसी चीज़ की पुश्त पर हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (pillar)
pillar
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔