تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیٹْھنے والا" کے متعقلہ نتائج

پِیٹْھنے والا

۔ مذکر ۱۔زبردستی گھسنے والا۔ مداخلت بیجا کرنے والا۔ ۲۔غوطہ خور۔ غوّاص۔ ۳۔کنواں صاف کرنے والا۔

پُوچْھنے والا

پرسان حال، خبر گیری کرنے والا

پَڑْھنے والا

reader, learner, student

پِینے والا

کنایۃً: مے کش، بادہ کش، مے نوش، شرابی

پِلانے والا

کوئی چیز نوش کرانے والا، ساقی

دَرْد پُوچھْنے والا

ہمدرد، غم گسار، درد مندری کرنے والا

تَرْکَہ پانے والا

وارث

پَسْت پِینے والا

وہ جو چرس پینے میں پہلے دم لگائے

چَمْڑا پَکانے والا

چمڑے کو کما کر صاف کرنے والا، کھٹیک

اَوندھی پیشانی والا

کم عقل، بے وقوف، کوڑھ مغز

دھاوَت پِینے والا

کثرت سے پینے والا مگر بدمست نہ ہونے والا ، شراب لنڈھانے والا، جام پر جام چڑھانے والا .

اَپْنے دام کھوٹے تو پَرَکھنے والے پَر کیا دوش

اپنی چیز یا اولاد ناقص ہو یا اپنے میں کوئی کمی ہو تو اعتراض کرنے والے کو کیا الزام دیا جائے

وَعدَہ و پَیماں

عہد و پیمان ، قول و قرار ، طے شدہ امور و شرائط ، کسی قول پر پابند رہنے کا پختہ عہد ۔

تُم پُوچْھنے والے کَون

جب کوئی ناواقف شخص کسی سے بے تکلّفی سے کوئی بات پوچھے تو غصے سے کہتے ہیں ؛ کبھی پیار سے بھی کہتے ہیں

اَپنا پَیسا کھوٹا تو پَرَکْھنے والے کا کیا دوس

اپنی چیز یا اولاد ناقص ہو یا اپنے میں کوئی کمی ہو تو اعتراض کرنے والے کو کیا الزام دیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیٹْھنے والا کے معانیدیکھیے

پِیٹْھنے والا

piiThne-vaalaa•पीठने-वाला

  • Roman
  • Urdu

پِیٹْھنے والا کے اردو معانی

  • ۔ مذکر ۱۔زبردستی گھسنے والا۔ مداخلت بیجا کرنے والا۔ ۲۔غوطہ خور۔ غوّاص۔ ۳۔کنواں صاف کرنے والا۔

Urdu meaning of piiThne-vaalaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ muzakkar १।zabardastii ghisne vaala। mudaaKhilat bejaa karne vaala। २।Gota Khaur। GoXvaas। ३।ku.naa.n saaf karne vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیٹْھنے والا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیٹْھنے والا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone