تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیٹھ ٹُوٹْنا" کے متعقلہ نتائج

پِیٹھ ٹُوٹْنا

رک : پیٹھ توڑنا معنی نمبر ۱

پَھٹ پَڑے وہ سونا جس سے ٹُوٹیں کان

جس چیز سے انجام کار نقصان ہو اس کے وقتی یا ظاہری فائدے سے کیا حاصل، جس چیز یا بات کا انجام برا یا نقصان دہ ہو اس کے ظاہری فائدہ کو چھوڑ دینا چاہیے، پھٹ پڑے وہ سونا جس سے ٹوٹے کان

آگے جاتے گُھٹنے ٹُوٹیں پِیچھے دیکھتے آنکھیں پُھوٹیں

اس موقع پر مستعمل جہاں کرنے میں بھی نقصان ہو اور نہ کرنے میں بھی

پیٹ کا ٹُوٹا

۔صفت ۔ فاقوں کا مارا۔ نان شبینہ کا محتاج۔

پِیٹْھ پَر ہاتھ ٹھوکْنا

۔۱۔(کنایۃً) تحسین کرنا۔ شابشی دینا۔ معمول ہے جب کسی کو شابشی دیتے ہیں تو اس کی پیٹھ پر آہستہ آہستہ ہاتھ مارتے ہیں۔

پِیٹھ ٹیکْنا

لیٹنا ، تھوڑا آرام کرنا.

پِیٹھ ٹھوکنا

۔(کنایۃً) پیار کرنا۔ شاباش دینا۔ حوصلہ بڑھانا۔ ؎

پوٹا ٹیکنا

ایڑی چوٹی کا زور لگانا، پختہ ارادے سے کام میں جٹ جانا، کسی کام یا بات پر اڑ جانا

دان٘ت ٹُوٹے اور کُھر گِھسے پِیٹھ نَہ بوجھا لے، اَیسے بُوڑھے بَیل کو کَون بان٘دھ بُھس دے

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیٹھ ٹُوٹْنا کے معانیدیکھیے

پِیٹھ ٹُوٹْنا

piiTh TuuTnaa•पीठ टूटना

دیکھیے: پِیٹھ توڑْنا

  • Roman
  • Urdu

پِیٹھ ٹُوٹْنا کے اردو معانی

  • رک : پیٹھ توڑنا معنی نمبر ۱

Urdu meaning of piiTh TuuTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha piiTh to.Dnaa maanii nambar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیٹھ ٹُوٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیٹھ ٹُوٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone