تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیٹ رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

پِیٹ رَکْھنا

حمایت کرنا، پشت پناہی کرنا

پیٹ رَکھانا

حاملہ کر دینا، نطفہ ڈالنا

پیٹ میں رَکْھنا

۔کوئی بات دل میں رکھنا۔ بھید چھپانا۔ خفیہ رکھنا۔ ظاہر نہ کرنا۔

پیٹ میں بات رَکْھنا

کسی سے دل کا بھید نہ کہنا ، راز مخفی رکھنا

پیٹ رکھوانا

عورت کا مرد سے حاملہ ہونا اور مرد کا عورت کو حاملکہ کرنا

میں پُھوٹ رَکھنا

دل میں کپٹ رکھنا ، دل میں حسد ، بُغض یا کینہ رکھنا ، دل میں کھوٹ رکھنا

دِل میں پُھوٹ رَکْھنا

دل میں کپٹ رکھنا ، دل میں حسد ، بُغض یا کینہ رکھنا ، دل میں کھوٹ رکھنا .

ہاتھ پَٹّھے پَر نَہ رَکھنے دینا

(of a horse) be swift

پُٹّھے پَر ہاتھ دَھرْنے یا رَکْھنے دینا

بات کرنے یا دخل دینے کا موقع دینا ، پاس آنے دینا.

پِیٹھ پَرْ ہاتھ رَکْھنا

سرپرستی کرنا ، تسلی دینا.

کُواری لَڑْکی کو پیٹ رَکْھوانا

بے بنیاد بات کرنا ،الزام دھرنا ، تہمت دھرنا ، افترا کرنا

پَٹّی سے لَگا کَر رَکْھنا

پوری پوری دیکھ بھال اور نگرانی کرنا ؛ کسی وقت جدا نہ ہونے دینا.

ہاتھ پاؤں پَٹّھے پَر نَہ رَکْھنے دینا

۔ (کنایۃً) نہایت چالاک۔ وشوخ ہونا۔؎

پَٹّھے پَر ہاتھ نَہ رَکھنے دینا

۔ ۱۔ اس گھوڑے کی نسب کہتے ہیں جو بدن چھونے نہ دے۔ (فقرہ) پٹھے پر تو ہاتھ رکھنے نہیں دیتا نعل کیونکر بندھیں۔ ۲۔ (کنایۃً) پاس نہ پھٹکنے دینا۔ قریب نہ آنے دینا۔ ع

ہاتھ پِیٹھ پَر رَکھنا

پیٹھ ٹھونکنا ، شاباشی دینا ؛ پشت پناہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیٹ رَکْھنا کے معانیدیکھیے

پِیٹ رَکْھنا

piiT rakhnaa•पीट रखना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پِیٹ رَکْھنا کے اردو معانی

  • حمایت کرنا، پشت پناہی کرنا

Urdu meaning of piiT rakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • himaayat karnaa, pushtapnaahii karnaa

पीट रखना के हिंदी अर्थ

  • सहारा देना, समर्थन देना, हिमायत करना, पुश्तपनाही करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیٹ رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیٹ رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone