تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیڑھی" کے متعقلہ نتائج

پِیڑھی

بیٹھنے کا چھوٹا اسٹول

پِیڑھی بَہ پِیڑھی

رک : پیڑھی در پیڑھی ، نسل در نسل .

پِیڑھی پِیڑھی

رک : پیڑھی در پیڑھی .

پِیڑھی پُننا

۔بزرگوں کو برا بھلا کہنا۔ (فقرہ) جب بگڑنے ہیں سات پیڑھی تک پن کے رکھ دیتے ہیں۔

پِیڑھی دَر پِیڑھی

پشت در پشت، نسل در نسل، نسلاً بعد نسل

پِیڑِھیاں اُدھیڑْنا

پر کھوں اور مورث اعلیٰ کی برائیاں کرنا ، کئی پشتوں کی خامیاں نکالنا .

پِیڑِھیاں

تولید ، تخلیق، نشوو نما، اولاد، نسل، ایک قرن کے لوگ، انواع کی افزائش، ایک ہی نوع کے افراد کا گروپ جو کم و بیش ایک ہی وقت میں پیدا ہوئے ہوں، انسانوں میں تقریبا تیس سال کو ایک نسل کا دور قرار دیا جاتا ہے

دُوسْری پِیڑھی

نسل کے حساب سے بعد کی پشت.

سات پِیڑھی

رک : سات پُشت.

پَلَنگ پِیڑھی

گھر گرہستی میں اٹھنے بیٹھنے اور لیٹنے کا متفرق سامان (جو بیشر جہیز میں دیتے ہیں).

سات پِیڑھی پُن کے رَکھ دینا

رک : سات پُشتوں کو کھنگال ڈالنا ، پُورے خاندان کو گالیاں دینا یا ذلیل کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیڑھی کے معانیدیکھیے

پِیڑھی

pii.Dhiiपीढ़ी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: پِیڑی

  • Roman
  • Urdu

پِیڑھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بیٹھنے کا چھوٹا اسٹول
  • انسانوں یا جانوروں کی نسل

شعر

Urdu meaning of pii.Dhii

  • Roman
  • Urdu

  • baiThne ka chhoTaa sTuul
  • insaano.n ya jaanavro.n kii nasal

English meaning of pii.Dhii

Noun, Feminine

  • generation, pedigree, lineage
  • a small square stool

पीढ़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी विशिष्ट युग या काल में उत्पन्न होने या रहने वाले लोगों का समूह जिनकी अवस्था में अधिक अंतर न हो
  • किसी कुल या वंश की परंपरा में क्रमशः आगे बढ़ने वाली संतान की प्रत्येक कड़ी या स्थिति, वंशवृक्ष
  • इंसानों या जानवरों की संतति, संतान, नस्ल
  • बैठने का छोटा स्टूल
  • छोटा पीढ़ा
  • दे. पीड़ी

پِیڑھی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیڑھی

بیٹھنے کا چھوٹا اسٹول

پِیڑھی بَہ پِیڑھی

رک : پیڑھی در پیڑھی ، نسل در نسل .

پِیڑھی پِیڑھی

رک : پیڑھی در پیڑھی .

پِیڑھی پُننا

۔بزرگوں کو برا بھلا کہنا۔ (فقرہ) جب بگڑنے ہیں سات پیڑھی تک پن کے رکھ دیتے ہیں۔

پِیڑھی دَر پِیڑھی

پشت در پشت، نسل در نسل، نسلاً بعد نسل

پِیڑِھیاں اُدھیڑْنا

پر کھوں اور مورث اعلیٰ کی برائیاں کرنا ، کئی پشتوں کی خامیاں نکالنا .

پِیڑِھیاں

تولید ، تخلیق، نشوو نما، اولاد، نسل، ایک قرن کے لوگ، انواع کی افزائش، ایک ہی نوع کے افراد کا گروپ جو کم و بیش ایک ہی وقت میں پیدا ہوئے ہوں، انسانوں میں تقریبا تیس سال کو ایک نسل کا دور قرار دیا جاتا ہے

دُوسْری پِیڑھی

نسل کے حساب سے بعد کی پشت.

سات پِیڑھی

رک : سات پُشت.

پَلَنگ پِیڑھی

گھر گرہستی میں اٹھنے بیٹھنے اور لیٹنے کا متفرق سامان (جو بیشر جہیز میں دیتے ہیں).

سات پِیڑھی پُن کے رَکھ دینا

رک : سات پُشتوں کو کھنگال ڈالنا ، پُورے خاندان کو گالیاں دینا یا ذلیل کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیڑھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیڑھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone